تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جہانگیری" کے متعقلہ نتائج

جہانگیری

دنیا کا فاتح، مغل شہنشاہ جہانگیر سے متعلق

جہان گیری

عدل جہانگیری

مَن جَہانْگِیری

(طب) دو ہزار دو سو اڑسٹھ تولے کے مساوی ایک وزن ۔

عَدْلِ جَہانگِیری

جہانگیر (مغل شہنشاہ) کا انصاف، بہترین انصاف، مثالی انصاف

عِطْرِ جَہانگِیری

گلاب کا عطر جو نورجہاں بیگم نے جہان٘گیر بادشاہ کے عہد میں ایجاد کیا تھا.

تُزُکِ جَہانگِیری

ایک کتاب جس میں جہانگیر نے اپنی زندگی کے حالات تحریر کئے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جہانگیری کے معانیدیکھیے

جہانگیری

jahaa.ngiiriiजहाँगीरी

اصل: فارسی

وزن : 1222

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

جہانگیری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دنیا کا فاتح، مغل شہنشاہ جہانگیر سے متعلق

اسم، مؤنث

  • ہتھیلی کے پچھلے حصہ پر پہنا جانے والا ایک زیور جس کے آگے پانچوں انگلیوں میں پہننے کے لیے پانچ انگوٹھیاں لگی رہتی ہیں

شعر

Urdu meaning of jahaa.ngiirii

  • Roman
  • Urdu

  • duniyaa ka faatih, muGal shahanshaah jahaangiir se mutaalliq
  • hathelii ke pichhle hissaa par pahna jaane vaala ek zevar jis ke aage paancho.n ungliiyo.n me.n pahanne ke li.e paa.nch a.nguuThiiyaa.n lagii rahtii hai.n

English meaning of jahaa.ngiirii

Noun, Masculine

  • world conquest, concerning to the Mogul emperor Jahangir

Noun, Feminine

  • a studded ornament worn on wrist

जहाँगीरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विश्व विजयी, मुग़ल सम्राट जहांगीर से संबंधित

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हथेली के पिछले भाग पर पहना जाने वाला एक गहना जिसके आगे पाँचों उँगलियों में पहनने के लिए पांच अंगूठियां लगी रहती हैं

جہانگیری کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جہانگیری

دنیا کا فاتح، مغل شہنشاہ جہانگیر سے متعلق

جہان گیری

عدل جہانگیری

مَن جَہانْگِیری

(طب) دو ہزار دو سو اڑسٹھ تولے کے مساوی ایک وزن ۔

عَدْلِ جَہانگِیری

جہانگیر (مغل شہنشاہ) کا انصاف، بہترین انصاف، مثالی انصاف

عِطْرِ جَہانگِیری

گلاب کا عطر جو نورجہاں بیگم نے جہان٘گیر بادشاہ کے عہد میں ایجاد کیا تھا.

تُزُکِ جَہانگِیری

ایک کتاب جس میں جہانگیر نے اپنی زندگی کے حالات تحریر کئے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جہانگیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

جہانگیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone