تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَہاں کا" کے متعقلہ نتائج

جَہاں کا

رک : جہاں بھر کا.

جَہاں کا آدْمی

دنیا بھر کے لوگ ، جگہ جگہ کے آدمی ، مختلف ملکوں کے باشندے .

جَہاں کا تَہاں

ادھر ادھر، جگہ جگہ، ہر جگہ، ہر طرف

جَہاں کا تَہاں ہونا

اپنی حد کو پہنچنا، اپنی جگہ سے بہت دور نکل جانا

جَہاں کا مُردَہ تَہاں کی گور

ہر جگہ کا دستور جدا گانہ ہوتا ہے .

جَہاں کانسا وَہاں بِجلْی کا سانسا

جہاں مال و دولت وہاں چور اُچَکّا.

جَہاں کا پِیوے پانی ، وَہاں کی بولے بانی

محسن کی طرفداری ضرور ہوتی ہے .

جَہاں کان وَہاں بِجْلی

رک : جہاں کان٘سا وہاں بجلی کا سان٘سا.

جَہاں کا مُردَہ وَہِیں گَڑتا ہے

جہاں کا جھگڑا ہوتا ہے وہیں ختم ہوتا ہے، جہاں جھگڑا ہو وہاں کی رسوم کی مطابق فیصلہ ہوتا ہے

جَہاں کانْسا وَہاں بِجلی

۔مثل۔ جہاں مال ہوتا ہے وہاں چور آتے ہیں۔

جَہاں بَھر کا

چھٹا ہوا بہت برا ، دنیا بھر کا ، بولے درجے کا.

سارے جَہاں کا تُھوکْنا

سب لوگوں کا بُرا بھلا کہنا

سارے جَہاں کا چَھٹا ہوا

ایک نمبر کا ، بے مثال.

دونوں جَہاں کا بادْشاہ

مراد : رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم

جَہاں کھانا وَہِیں سَب کا ٹِھکانا

جہاں فائدہ ہوتا ہے وہیں لوگ دوڑتے ہیں.

مُعامَلَہ جَہاں کا تَہاں رَہ جانا

کسی کام میں الجھاؤ پید ا ہو جانے کے سبب کام پورا نہ ہونا، معاملہ کھٹائی میں پڑنا، کام پورا نہ ہونا

جَہاں تَک اِس کا تَعَلُّق ہے

as far as this or that is concerned

ہاتھی کا دانْت نِکلا جَہاں نِکلا

جو بات ایک دفعہ ہو گئی ہو گئی

مَرْنا بَھلا بَدیس کا جَہاں نَہ اَپنا کوئی

پردیس میں مرنا بہتر ہے کہ وہاں کوئی اپنا نہیں ہوتا جو افسوس کرے

جَہاں بالوں کا بَیٹھنا وَہاں بُھوتوں کا باس

کہتے ہیں کہ بچوں پر بھوتوں کا اثر جلد ہوتا ہے سو جہاں بچے رہیں وہاں بھوتوں کے آنے کا ڈر ہوتا ہے

جَہاں بَہُو کا پِسْنا وَہاں سُسَر کی کھاٹ

بہت بے حیائی برتنے یا کسی کو تن٘گ کرنے کے موقع پر کہتے ہیں.

جَہاں سُسَر کا سونا وَہِیں بَہُو کی کھاٹ

خواہ مخواہ کسی کو چھیڑنا، بے شرمی کی بات

جَہاں گائے وَہاں گائے کا بَچْھڑا

جہاں مالک وہیں اس کے ساتھی ، جہاں فائدے کی چیز ہو وہاں سب جمع ہوتے ہیں.

جَہاں خَرچ نَہِیں وَہاں ہَر ایک گانٹھ کا پُورا

جب کسی کو ضرورت نہ ہو تو ہر ایک دینے کو تیار ہوتا ہے مگر ضرورت مند کو کوئی نہیں دیتا

جَہاں نِنّانوے گَھڑے دُودھ کے ہوں گے وَہاں ایک گَھڑا پانی کا کیا جانا جائے گا

امیروں اور مالاداروں میں غریبوں کی کیا پرسش

صَدْر جَہاں کہ بَدر جَہاں ، چھوڑ پَہانی جائیں کَہاں

وطن ہی میں رہنا اور مصیبت جھیلنا.

کَسْبِ کَمال کُن کہ عَزیزِ جَہاں شَوی

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) صاحبِ کمال ہی کو عزّت ملتی ہے.

اِس سے کیا حاصِل کہ شاہ جَہاں کی داڑھی بَڑی تھی یا عالَم گِیر کی

بے جا بحث بے سود ہوتی ہے، غیر ضروری بحث مباحثے سے کیا فائدہ

اردو، انگلش اور ہندی میں جَہاں کا کے معانیدیکھیے

جَہاں کا

jahaa.n kaaजहाँ का

  • Roman
  • Urdu

جَہاں کا کے اردو معانی

  • رک : جہاں بھر کا.

Urdu meaning of jahaa.n kaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha jahaa.n bhar ka

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَہاں کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَہاں کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone