تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جایَداد" کے متعقلہ نتائج

جایَداد

۔(ف) مال اسباب کے معنی میں فارسی ہے) مونث۔ حقیقت ملکیت مال اسباب۔ جاگیر۔ پونجی۔ اثاثہ۔ مایہ۔ چیز بست۔ پیداوار۔ کھڑی ہوئی فصل۔

جایَدادِ آبائی

۔باپ داد کی جاگیر۔ جدّی وراثت۔

جایَدادِ مَنقُولَہ

۔مونث۔ وہ چیز جسے ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاسکیں۔ جیسے مال اسباب زیور وغیرہ۔

جایَدادِ مَکْفُولَہ

۔مونث۔ وہ جایداد جو ضمانت میں رہن کردی جائے۔

جائِداد

مکان، زمین، منقولہ املاک

جاداد

جائداد

جَہِیدَہ

اُچھلا ہوا، اڑا ہوا.

جَدِیدَہ

تحقیقات جدیدہ نے قطی طور پر ثابت کردیا ہے کہ کوئی شے فنا نہیں ہوتی

جائِدادِ زَرعی

agricultural property, landed property

جائِدادِ سَکَنی

مکانات وغیرہ، وہ جائداد جو سکونت یا رہایش کے لئے استعمال کی جائے

جائِدادِ جَمَالِی

مشترکہ جائداد

جائِدادِ آبائی

جدی جائداد، جدی وراثت، باپ دادا کی پیدا کی ہوئی جاگیر یا اراضی

جائِدادِ مُتَنازِعَہ

وہ جائداد جس کی بابت جھگڑا ہو

جائِدادِ اِجْمالی

مشترکہ جائداد، سرمایا مشترکہ

جائِدادِ اَراضی

زمینی جائیداد (بمقابلہ سکنی)

اردو، انگلش اور ہندی میں جایَداد کے معانیدیکھیے

جایَداد

jaayadaad•जायदाद

  • Roman
  • Urdu

جایَداد کے اردو معانی

  • ۔(ف) مال اسباب کے معنی میں فارسی ہے) مونث۔ حقیقت ملکیت مال اسباب۔ جاگیر۔ پونجی۔ اثاثہ۔ مایہ۔ چیز بست۔ پیداوار۔ کھڑی ہوئی فصل۔

Urdu meaning of jaayadaad

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(pha) maal asbaab ke maanii me.n faarsii hai) muannas। haqiiqat milkiyat maal asbaab। jaagiir। puunjii। asaasa। maaya। chiiz bast। paidaavaar। kha.Dii hu.ii fasal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جایَداد)

نام

ای-میل

تبصرہ

جایَداد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone