تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جایَدادِ مَکْفُولَہ" کے متعقلہ نتائج

جایَدادِ مَکْفُولَہ

۔مونث۔ وہ جایداد جو ضمانت میں رہن کردی جائے۔

جائِدادِ مَکْفُولَہ

وہ جائداد جو ضمانت میں رہن کر دی جائے

جائِدادِ مَکْفُولَۂ تَمَسُّک

وہ جائداد جو کسی تحریر تمسک کی ذمہ داری پر ہو ، مرہونہ جائداد .

جائِدادِ مَشْفُوعَہ

وہ جائداد جس پر حق شفع کا عمل کیا گیا ہو .

جائِدادِ مَنْقُولَہ

قابل انتقال جائداد، وہ جائداد جسے ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جا سکیں، مال و اسباب

جائِدادِ مَکْسُوبَہ

پیدا کی ہوئی جائداد، حاصل کردہ جائداد، بزور بازو کمائی ہوئی جائداد

جائِدادِ غَیر مَنْقُولَہ

وہ جائداد جس کی نقل و حرکت نہ ہو سکے، زمین، زرعی زمین، مکان وغیرہ

مُعاہَدَہِ بَیعِ جائِدادِ غَیر مَنْقُولَہ

(قانون) وہ معاہدہ جس کی رو سے فریقین میں یہ قرارداد ہوتی ہے کہ شرائط طے شدہ کے موافق آیندہ جائداد مذکور کی بیع عمل میں آئے گی

مَنقُولَہ جائِداد

وہ چیزیں جو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جا سکیں جیسے مال ، اسباب ، نقدی وغیرہ ۔

جایَدادِ مَنقُولَہ

۔مونث۔ وہ چیز جسے ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاسکیں۔ جیسے مال اسباب زیور وغیرہ۔

غَیر مَنْقُولَہ جائِیداد

immovable property, real estate

اردو، انگلش اور ہندی میں جایَدادِ مَکْفُولَہ کے معانیدیکھیے

جایَدادِ مَکْفُولَہ

jaayadaad-e-makfuula•जायदाद-ए-मक्फ़ूला

  • Roman
  • Urdu

جایَدادِ مَکْفُولَہ کے اردو معانی

  • ۔مونث۔ وہ جایداد جو ضمانت میں رہن کردی جائے۔

Urdu meaning of jaayadaad-e-makfuula

  • Roman
  • Urdu

  • ۔muannas। vo jaa.edaad jo zamaanat me.n rahan kardii jaaye

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جایَدادِ مَکْفُولَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جایَدادِ مَکْفُولَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone