تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جانَت" کے متعقلہ نتائج

جانَت

عقل مند ، ہوشیار، واقف.

جانت

چکّی کا پاٹ، پتھر کی چکی

سُگَنْدھ لَگاؤُں تو اُبھ مَرُوں، اُبھ مَرُوں پَہْنے تَن ساڑی ہار چَنْبیلی کا بھاری لَگَت، تُم جانَت ہو تَن کی سَکھواری

اس عورت پر طنز ہے جو اپنے کو نازک ظاہر کرے اور لباس اور زیور کو بھی بھاری بتائے۔

سُگَنْد لَگاؤُں تو اُبھ مَرُوں، اُبھ مَرُوں پَہْنے تَن ساڑی ہار چَنْبیلی کا بھاری لَگَت، تُم جانَت ہو تَن کی سَکھواری

اس عورت پر طنز ہے جو اپنے کو نازک ظاہر کرے اور لباس اور زیور کو بھی بھاری بتائے۔

جانتا

جانت

جانْتا پَنا

علم، آگاہی.

جانْتے پَنا

علم، آگاہی.

جانْتی پَنا

علم، آگاہی.

جانتا چور گاؤں اجاڑے

واقف چور بہت نقصان کرتا ہے

جَنَّت

(اسلام) مرنے کے بعد صاحب ایمان نیکو کاروں کا مسکین جہاں ایسی نعمتیں موجود ہیں جنھیں نہ کسی بشر نے دیکھا نہ کسی کان نے سنا اور نہ کسی کے دل پر ان کا خیال گزرا، بہشت کا باغ، باغ بہشت، بہشت

جِنّات

جن کی جمع اور صحیح جِنّہ ہے، اردو میں بطور واحد مستعمل، ایک مخلوق جوانسانوں سے مختلف ہوتی ہے اور دکھائی نہیں پڑتی ہے

جِینَت

سنگھار ، خوبصورتی ، چھب ، سجاوٹ ، شوبھا.

جاوَنْت

رک : جاوت یاوت .

جِینت

رک : جیت.

جانَو

رک : جانَب .

اردو، انگلش اور ہندی میں جانَت کے معانیدیکھیے

جانَت

jaanat•जानत

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جانَت کے اردو معانی

صفت

  • عقل مند ، ہوشیار، واقف.

Urdu meaning of jaanat

  • Roman
  • Urdu

  • aqalmand, hoshyaar, vaaqif

जानत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अक़्लमंद, बुद्धिमान, होशियार, समझदार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جانَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

جانَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone