تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جانِ مَن" کے متعقلہ نتائج

جانِ مَن

(لغوی) میری جان یعنی عزیز‘ پیارے

جَنی ماں

سگی ماں .

شاما بولی مَن سَنْسَنایا خالَہ جان كا كَہْنا آگے آیا

برے وقت كے آثار ظاہر ہونا ۔

جانا مانا

جس سے اچھی طرح واقفیت ہو، جانا پہچنانا، جانا بوجھا، مشہور و معروف

جُوں مُونہا

ریاکار، منافق

جائیں مائیں

۔(ھ) مونث۔ بچّوں کا ایک کھیل جس میں چکیپھیری پھرتے جاتے ہیں اور ’’جھائیں مائیں کوّوں کی برات آئی‘‘ کہتے جاتے ہیں۔

جوانی میں گدھی پر بھی جوبن آتا ہے

جوانی کا اپنا ایک حسن ہے، جوانی میں بدشکل بھی خوبصورت معلوم ہوتا ہے

جَوانی میں بَھرنا

شباب کا زور ہونا، شباب پر آنا

جان میں آ جانا

بیزار ہوجانا ، پریشان ہوجانا ، تنْگ ہونا.

جھائِیں مائیں

بچوں کا ایک کھیل جس میں چکپھیری پھرتے جاتے ہیں اور جھائیں مائیں (مائی) کوّوں کی برات آئی، کہتے جاتے ہیں

جان میں جان ہونا

زندگی کے آثار ہونا ، جسم میں جان ہونا ، زندگی کا باقی رہنا.

جان میں جان آنا

مطمئن ہونا، خاطر جمع ہونا، اطمینان ہونا، تسلی ہونا

جُون میں آنا

قالب بدلنا، ایک قالب سے دوسرے قلب میں آنا، ہئیت بدلنا

جان میں جان پَڑنا

۔اطمینان ہونا۔ طبیعت میں تازگی آنا۔ ؎

جَوانی میں تَسْبِیح، بُڑھاپے میں کَسْبی

الٹا کام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جانِ مَن کے معانیدیکھیے

جانِ مَن

jaan-e-man•जान-ए-मन

اصل: فارسی

وزن : 222

موضوعات: دہلی

  • Roman
  • Urdu

جانِ مَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لغوی) میری جان یعنی عزیز‘ پیارے
  • (بیگمات دہلی) قلعہ میں عورتیں اس نام سے آپس میں دوستی کے رشتے جوڑا کرتی تھیں، چنانچہ کسی سہیلی کا نام زاخی، کسی کا دشمن، کسی کا جان من ہوا کرتا تھا
  • (مجازاً) جان جاں، محبوب، دل ربا

شعر

Urdu meaning of jaan-e-man

  • Roman
  • Urdu

  • (lugvii) merii jaan yaanii aziiz' pyaare
  • (begmaat dillii) qilaa me.n aurte.n is naam se aapas me.n dostii ke rishte jo.Da kartii thiin, chunaanche kisii sahelii ka naam zaaKhii, kisii ka dushman, kisii ka jaan man kartaa tha
  • (majaazan) jaan jaan, mahbuub, dil rubaa

English meaning of jaan-e-man

Noun, Feminine

  • ( Literary) my life, my dear, darling
  • (Ladies of Delhi Fort) the ladies of Delhi fort used term like 'Dushman', Jan-e-man' to call her lady friends or companions
  • ( Metaphorically) beloved, sweetheart

जान-ए-मन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ( शाब्दिक) मेरी जान, प्यारे, प्रिय
  • (दिल्ली की बेगमात) क़िला में औरतें इस नाम से आपस में दोस्ती के रिश्ते जोड़ा करती थीं, और किसी सहेली का नाम दुश्मन, किसी का जान-ए-मन हुआ करता था
  • ( लाक्षणिक) प्रेमिका, महबूब, दिलरुबा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جانِ مَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

جانِ مَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone