تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جالِب" کے متعقلہ نتائج

جالِب

اپنی طرف کھین٘چنے والا، منعطف کرنے والا، جلب کنندہ، خمر کہ ام الخبائث اور جالب انواع شر ہے

جالِبُ النَّوم

یہ پتھر بہت سرخ اور رن٘گ کا صاف ہوتا ہے

جال بَند

ایک قسم کا غالیچہ، جس میں جال کی طرح بیلیں بنی ہوتی ہیں

جال بندی

۰۱ فریب دہی ، مکر سازی.

جال بِچھانا

کسی کو پھنسانے کے لیے پھندہ یا دام پھیلانا

جال بیحال ہونا

۔حال غیر ہونا۔ خراب خستہ ہونا۔

جال بِچھا ہونا

وہ شکنیں جو بڑھانے کے سبب چہرے وغیرہ پر پڑجاتی ہیں ، جھریاں ہونا.

جال بِچھا دینا

کسی کو پھانسنے کے لیے پھندہ یا دام پھلانا ؛ دام فریب پھیلانا ، فریب دینے کی کوشش کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جالِب کے معانیدیکھیے

جالِب

jaalibजालिब

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: جَلَبَ

  • Roman
  • Urdu

جالِب کے اردو معانی

صفت

  • اپنی طرف کھین٘چنے والا، منعطف کرنے والا، جلب کنندہ، خمر کہ ام الخبائث اور جالب انواع شر ہے

شعر

Urdu meaning of jaalib

  • Roman
  • Urdu

  • apnii taraf khiinchne vaala, munaatif karne vaala, jalab kanundaa, Khamar ki ummul Khbaa.is aur jaalib anvaa shar hai

English meaning of jaalib

Adjective

  • attracting, pulling, gaining, accruing

जालिब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ग्रहण करनेवाला, लेनेवाला, अपनी ओर खींचनेवाला, अपनी तरफ़ खींचने वाला, आकर्षित करनेवाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جالِب

اپنی طرف کھین٘چنے والا، منعطف کرنے والا، جلب کنندہ، خمر کہ ام الخبائث اور جالب انواع شر ہے

جالِبُ النَّوم

یہ پتھر بہت سرخ اور رن٘گ کا صاف ہوتا ہے

جال بَند

ایک قسم کا غالیچہ، جس میں جال کی طرح بیلیں بنی ہوتی ہیں

جال بندی

۰۱ فریب دہی ، مکر سازی.

جال بِچھانا

کسی کو پھنسانے کے لیے پھندہ یا دام پھیلانا

جال بیحال ہونا

۔حال غیر ہونا۔ خراب خستہ ہونا۔

جال بِچھا ہونا

وہ شکنیں جو بڑھانے کے سبب چہرے وغیرہ پر پڑجاتی ہیں ، جھریاں ہونا.

جال بِچھا دینا

کسی کو پھانسنے کے لیے پھندہ یا دام پھلانا ؛ دام فریب پھیلانا ، فریب دینے کی کوشش کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جالِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

جالِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone