تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاگِیر دارِیَّت" کے متعقلہ نتائج

جاگِیر دارِیَّت

وہ معاشرتی، اقتصادی اور سیاسی نظام جو جدید حکومتوں کے قیام سے پہلے یورپ اور ایشیا کے اکثر ممالک میں رائج تھا، اس نظام کی بعض خصوصیات یہ تھیں کہ جاگیردار اپنی جاگیر میں رہنے والوں کو بطور مزارعین رکھتے تھے زمین کا لگان وغیرہ خود جاگیر دار اپنے لیے وصول کرتے تھے ان کی حیثیت مزارعین کے لیے حکمران سے کم نہیں ہوتی تھی مزارعین کو کسی قسم کے سیاسی سماجی اور معاشرتی حقوق نہیں ہوتے تھے.

اردو، انگلش اور ہندی میں جاگِیر دارِیَّت کے معانیدیکھیے

جاگِیر دارِیَّت

jaagiir-daariyyatजागीर-दारिय्यत

  • Roman
  • Urdu

جاگِیر دارِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ معاشرتی، اقتصادی اور سیاسی نظام جو جدید حکومتوں کے قیام سے پہلے یورپ اور ایشیا کے اکثر ممالک میں رائج تھا، اس نظام کی بعض خصوصیات یہ تھیں کہ جاگیردار اپنی جاگیر میں رہنے والوں کو بطور مزارعین رکھتے تھے زمین کا لگان وغیرہ خود جاگیر دار اپنے لیے وصول کرتے تھے ان کی حیثیت مزارعین کے لیے حکمران سے کم نہیں ہوتی تھی مزارعین کو کسی قسم کے سیاسی سماجی اور معاشرتی حقوق نہیں ہوتے تھے.

Urdu meaning of jaagiir-daariyyat

  • Roman
  • Urdu

  • vo mu.aashartii, iqatisaadii aur sayaasii nizaam jo jadiid hukuumto.n ke qiyaam se pahle yuurop aur eshiyaa ke aksar mamaalik me.n raa.ij tha, is nizaam kii baaaz Khusuusiiyaat ye thii.n ki jaagiiradaar apnii jaagiir me.n rahne vaalo.n ko bataur mazaarain rakhte the zamiin ka lagaan vaGaira Khud jaagiiradaar apne li.e vasuul karte the un kii haisiyat mazaarain ke li.e hukamraan se kam nahii.n hotii thii mazaarain ko kisii kism ke sayaasii samaajii aur mu.aashartii huquuq nahii.n hote the

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جاگِیر دارِیَّت

وہ معاشرتی، اقتصادی اور سیاسی نظام جو جدید حکومتوں کے قیام سے پہلے یورپ اور ایشیا کے اکثر ممالک میں رائج تھا، اس نظام کی بعض خصوصیات یہ تھیں کہ جاگیردار اپنی جاگیر میں رہنے والوں کو بطور مزارعین رکھتے تھے زمین کا لگان وغیرہ خود جاگیر دار اپنے لیے وصول کرتے تھے ان کی حیثیت مزارعین کے لیے حکمران سے کم نہیں ہوتی تھی مزارعین کو کسی قسم کے سیاسی سماجی اور معاشرتی حقوق نہیں ہوتے تھے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاگِیر دارِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاگِیر دارِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone