تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جائے جان رَہے اِیمان" کے متعقلہ نتائج

جائے جان رَہے اِیمان

مرنا بہتر ہے مگر ایمان رہ جائے

جان جائے مال رَہے

بخیلوں کا قول.

جائے جان رَہے آن

آبرو کے لیے جان تک قربان کی جا سکتی ہے کیونکہ بھرم بڑی چیز ہے .

جائے اِیمان رَہے سَب کُچھ

مرنے کے بعد ایمان ساتھ جائے گا، باقی سب کچھ رہ جائے گا

رَلے مِلے پَنچوں رَہے، جان جائے پَر سَچ نَہ کَہے

پنچایت کے ساتھ اِتّفاق رکھنا چاہیے چاہے جُھوٹ ہی بولنا پڑے

اردو، انگلش اور ہندی میں جائے جان رَہے اِیمان کے معانیدیکھیے

جائے جان رَہے اِیمان

jaa.e jaan rahe iimaanजाए जान रहे ईमान

نیز : ایمان رہے جائے سب کچھ

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

جائے جان رَہے اِیمان کے اردو معانی

  • مرنا بہتر ہے مگر ایمان رہ جائے

Urdu meaning of jaa.e jaan rahe iimaan

  • Roman
  • Urdu

  • marnaa behtar hai magar i.imaan rah jaaye

जाए जान रहे ईमान के हिंदी अर्थ

  • मरना बेहतर है परंतु ईमान रह जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جائے جان رَہے اِیمان

مرنا بہتر ہے مگر ایمان رہ جائے

جان جائے مال رَہے

بخیلوں کا قول.

جائے جان رَہے آن

آبرو کے لیے جان تک قربان کی جا سکتی ہے کیونکہ بھرم بڑی چیز ہے .

جائے اِیمان رَہے سَب کُچھ

مرنے کے بعد ایمان ساتھ جائے گا، باقی سب کچھ رہ جائے گا

رَلے مِلے پَنچوں رَہے، جان جائے پَر سَچ نَہ کَہے

پنچایت کے ساتھ اِتّفاق رکھنا چاہیے چاہے جُھوٹ ہی بولنا پڑے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جائے جان رَہے اِیمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

جائے جان رَہے اِیمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone