تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جابْڑا" کے متعقلہ نتائج

جابْڑا

منْھ میں دونوں طرف اوپر اور نیچے دونوں طرف ہڈیاں جن میں دانْت جڑے ہوتے ہیں، کلّا

جَبْڑا

منھ میں دونوں طرف اوپر اور نیچے دونوں طرف ہڈیاں جن میں دانت جڑے ہوتے ہیں، کلّا

جَھبْڑا

جھابا، بڑا ٹوکرا

جَباڑا

جبڑا

جَبْڑا ٹُوٹْنا

جبڑا توڑنا (رک) کا لازم

جَبْڑا توڑ

جبڑے کو توڑنے والا؛ زور آور، زبردست

جَبْڑا توڑْنا

ضرب سے جبڑے کی ہڈی کو شکستہ کر دینا

جَبْڑا بانْدھْنا

(دنْداں سازی) مصنوعی بتّیسی لگانا

جَبْڑا چَلانا

جبڑے کو حرکت دینا، (مراد) کوئی چیز کھانا

جَبْڑا توڑ اَلْفاظ

ایسے لفظ جن کا تلفظ مشکل سے ادا ہو، ایسے شبد جن کے اچارن میں جبڑے پر زور پڑے، بھاری بھاری بڑے بڑے لفظ

جَبْڑا جَلے سَتَّر بَلا ٹَلے

(عو) کھانے سے بہت سی تکلیف رفع ہو جاتی ہے

جاڑَہ

رک : جاڑا .

جاڑا

سردی، خنکی

جَبْڑی

ایک مہلک بیماری، جس سے جبڑے بند ہوجاتے ہیں، دھاتی

جَعْبَہ

تیر دان، صندوق

اردو، انگلش اور ہندی میں جابْڑا کے معانیدیکھیے

جابْڑا

jaab.Daa•जाबड़ा

وزن : 212

دیکھیے: جَبْڑا

  • Roman
  • Urdu

جابْڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • منْھ میں دونوں طرف اوپر اور نیچے دونوں طرف ہڈیاں جن میں دانْت جڑے ہوتے ہیں، کلّا

Urdu meaning of jaab.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • man॒ha me.n dono.n taraf u.upar aur niiche dono.n taraf haDDiyaa.n jin me.n daan॒ta ju.De hote hain, kala

English meaning of jaab.Daa

Noun, Masculine

  • jaw

जाबड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुँह में उन दोनों (एक ऊपर तथा एक नीचे) हड्डियों में से हर एक जिसमें दाँत जमे या जड़े रहते हैं, कल्ला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جابْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جابْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone