تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِضْطِجاع" کے متعقلہ نتائج

اِضْطِجاع

کروٹ لے کر استراحت، (دائیں یا بائیں) کروٹ سے لیٹنا

اِضْطِلاع

طاقتور ہونا

اِضْجاع

پہلو کے بل لٹانا، کروت پر لٹانا، کروٹ پر لٹانا

اَنْطاع

چمڑے کے فرش یا بستر

اُلْجھا

الجھانا، الجھنا(رک) کا حالیہ تمام. ۱. مصروف و مشغول ، (کسی کام میں) پھنسا ہوا.

اِضْطِراب

بے چینی، بیقراری، اطمینان کی ضد

اِطَّلاع

(کسی امر سے) آگاہی، علم، واقفیت

اِرْتِجاع

سابق حالت اور خیالات کی طرف پلٹ جانا، رجعت پسندی

اِنْطِباع

چھپائی، طباعت، چھاپا جانا

اِصْطِناع

کسی کے ساتھ بھلائی کرنا

اِنْتِجاع

خوراک تلاش کرنا

اَضْلاع

ملک میں صوبے کے بڑے انتظامی حصے جو چند تحویلوں تعلقوں یا پرگنوں پر مشتمل ہوں

اوجھا

منتر یا جھاڑ پھونک کرنے والا شخص، ساحر، شعبدہ باز، یہ کام کرنے والوں کی گوت

اَقْطاع

زمین کے قطعے، مختلف خطے یا چپے

اِیجاع

تکلیف دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِضْطِجاع کے معانیدیکھیے

اِضْطِجاع

iztijaa'•इज़्तिजा'

اصل: عربی

وزن : 2121

موضوعات: دائی

اشتقاق: ضَجَعَ

  • Roman
  • Urdu

اِضْطِجاع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کروٹ لے کر استراحت، (دائیں یا بائیں) کروٹ سے لیٹنا

Urdu meaning of iztijaa'

  • Roman
  • Urdu

  • karvaT lekar istiraahat, (daa.e.n ya baa.en) karvaT se leTana

English meaning of iztijaa'

Noun, Masculine

  • to sleep on a side

इज़्तिजा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • करवट से सोना, (दाएँ या बाएँ) करवट से लेटना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِضْطِجاع)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِضْطِجاع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone