تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِتْق" کے متعقلہ نتائج

عِتْق

آزادی، آزاد ہونا (بان٘دی یا غلام کا)، قید سے آزادی و رہائی

عَتْق

پرانا پن، کہنگی، قدامت

ہتک

بے عزتی، بے حرمتی، توہین

اِتَک

اتنا ، اس قدر ۔

عاتِق

نوجوان عورت، کنواری عورت

ہَتک آمیز

گستاخانہ، بے عزتی سے بھرا ہوا، ذلت سے بھرا

ہَتکِ عِزَّت

بے عزتی، ذلت، رسوائی، بدنامی، توہین

ہَتْک ہونا

ہتک کرنا (رک) کا لازم ؛ بے عزتی ہونا ۔

ہَتَکِ آبرُو

رک : ہتک عزت ۔

ہَتک کرْنا

بےعزتی کرنا، توہین کرنا

ہَتک سمجھنا

بے عزتی خیال کرنا، توہین سمجھنا، بے عزتی محسوس کرنا

ہَتکِ حُرمَت

رک : ہتک عزت ۔

ہَتَک کَروانا

بے عزتی کروانا ؛ ہتک کا موقع دینا ۔

ہَتک اُوٹھانا

بے عزتی برداشت کرنا ، ذلیل و رسوا ہونا ، بے عزت ہونا ۔

ہَتکِ عِزّت کا دَعویٰ

(قانون) مقدمہ، جو بے عزتی رُسوائی یا بھید کھولنے یا الزام لگانے کی سزا یا ہرجانے کے لئے کیا جائے، ازالۂ حیثیت عرفی کا دعویٰ

اردو، انگلش اور ہندی میں عِتْق کے معانیدیکھیے

عِتْق

'itq•'इत्क़

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

عِتْق کے اردو معانی

  • آزادی، آزاد ہونا (بان٘دی یا غلام کا)، قید سے آزادی و رہائی

Urdu meaning of 'itq

  • Roman
  • Urdu

  • aazaadii, aazaad honaa (baandii ya Gulaam ka), qaid se aazaadii-o-rihaa.ii

'इत्क़ के हिंदी अर्थ

  • आज़ादी, स्वतंत्र होना (बाँदी या ग़ुलाम का), क़ैद से आज़ादी और रिहाई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِتْق)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِتْق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone