تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"italic" کے متعقلہ نتائج
italic کے لیے اردو الفاظ
italic کے اردو معانی
اسم
- (عموماً جمع) اٹالک
- ثلث
- ترچھا طرز ٹائپ
- طباعت کا ایک انداز، جس میں حروف دائیں طرف کو جھکے ہوتے ہیں
- یہ تاکید کے لیے، غیر زبان کے الفاظ یا بیان یا کتابوں کے عنوانات ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے
- (بڑے Iکے ساتھ ) ہند یورپی زبانوں کی ایک ذیلی قسم
صفت
- ترچھے حروف سے متعلق جو پہلے اطالیہ میں مستعمل تھے
- (بڑے I کے ساتھ) قدیم اطالیہ اور اس کے قبائل سے متعلق
- خاص طور پر اطالیہ کے ان حصوں سے متعلق جن میں شہر روم شامل نہیں
italic के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (उमूमन जमा) अटालक
- सलस
- तिर्छा तर्ज़ टाइप
- तबाअत का एक अंदाज़, जिस में हुरूफ़ दाएं तरफ़ को झुके होते हैं
- ये ताकीद के लिए, ग़ैर ज़बान के अलफ़ाज़ या बयान या किताबों के उनवानात ज़ाहिर करने के लिए इस्तिमाल होता है
- (बड़े Iके साथ ) हिंद योरपी ज़बानों की एक ज़ेली क़सम
विशेषण
- तिर्छे हुरूफ़ से मुताल्लिक़ जो पहले अतालिया में मुस्तामल थे
- (बड़े I के साथ) क़दीम अतालिया और इस के क़बाइल से मुताल्लिक़
- खासतौर पर अतालिया के इन हिस्सों से मुताल्लिक़ जिन में शहर रुम शामिल नहीं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (italic)
italic
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔