تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِثْقال" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِثْقال

بوجھ، تکلیف، تقاضا، اصرار، دباؤ

اِسْتِثْنا

کسی زمرے، کلیے، یا عام حکم سے (کسی شخص یا شے کو) علٰیحدہ قرار دینے کی صورت، الگ جاننا، الگ رکھنا یا کرنا

اِسْتِنْقاع

خشک میوہ جات وغیرہ کو پانی میں بھگو کر ہاتھ سے رگڑنا، نچوڑنا اور رس نکالنا، تر کرنا

اِسْتِلْقا

چت لیٹنا ، پیٹھ کے بل لیٹنا.

اِسْتِرْقا

افسوں، ٹوٹکا، تعویذ، دعا یا عمل وغیرہ کرنا

اِسْتِسْقا

(لفظاً) پانی طلب کرنا، پیاس

اِسْتِیقا

پورے حق کی بازیابی ؛ بیت المال

اِسْتِقالَہ

(لفظاً) قول سے پھرنا ، (قانون) کسی سے معاہدہ فسخ کرنے کی درخواست ، فسخ معاہدہ

اِسْتِثْنائی

exceptional

اِسْتِبقا

बाक़ी रखना, बाक़ी बचाना, शेप छोड़ देना।

اِسْتِقْبال

پیشوائی، (کسی مہمان وغیرہ کو) بڑھ کر خوش آمدید کہنا

اِنْتِقال

موت، وفات

اِنْتَقال

اِسْتِقْلال

ثابت قدمی، پامردی، ضبط و تحمل سے اپنے موقف پر جمے رہنا، قائم رہنا، ڈٹے رہنا

اِسْتِحْقاق

قانونی یا اخلاقی حق، صلاحیت اور استعداد یا شہری حقوق (وغیرہ) کی بنا پر کسی بات کا حقدار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِثْقال کے معانیدیکھیے

اِسْتِثْقال

istisqaal•इस्तिसक़ाल

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اِسْتِثْقال کے اردو معانی

 

  • بوجھ، تکلیف، تقاضا، اصرار، دباؤ

Urdu meaning of istisqaal

  • Roman
  • Urdu

  • bojh, takliif, taqaaza, israar, dabaa.o

इस्तिसक़ाल के हिंदी अर्थ

 

  • बोझ, तकलीफ़, ज़िद, दबाव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِثْقال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِثْقال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone