تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِسْعاد" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِسْعاد

حصول سعادت، برکت یا خوش بختی حاصل کرنا

اِسْتِسْعاط

ناک میں کوئی دوا وغیرہ ٹپکانا یا چڑھانا .

اِسْتِبْعاد

بعید از عقل یا خلاف عادت سمجھا جانا، عدم امکان، محالیت، سمجھ سے بالاتر ہونا

اُسْتاد

معلم، آموز گار، (کسی علم یا فن کا) سکھانے والا

اِسْتِشْہاد

شہادت، ثبوت، سند، دلیل، شہادت یا سند میں پیش کرنا

اِسْتِسْہال

آسان ہونا، بنانا یا سمجھنا

اِسْتِناد

سند، سند لینا (تعلیمی ڈگری)

اِسْتِداد

لفظاً: اُستواری، مراداً: مستقل عادت

اِقْتِساد

مجبور کرنا

اِسْتِطاد

لکھنا، خاکہ اتارنا

اِسْتاد

کمین گاہ ۔

اِسْتِبْعاد کَرنا

بعید از عقل سمجھنا، محال اور ناممکن جاننا

اِسْتِفادَہ

حصول منفعت، بہرہ وری، فائدہ اٹھانا، نفع پانا

اِسْتِدْعا

درخواست، التجا، طلب بطور گزارش، التماس

اِسْتِسْقا

(لفظاً) پانی طلب کرنا، پیاس

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِسْعاد کے معانیدیکھیے

اِسْتِسْعاد

istis'aad•इस्तिस'आद

اصل: عربی

وزن : 2221

اشتقاق: سَعِدَ

  • Roman
  • Urdu

اِسْتِسْعاد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حصول سعادت، برکت یا خوش بختی حاصل کرنا

Urdu meaning of istis'aad

  • Roman
  • Urdu

  • husuul sa.aadat, barkat ya KhushabaKhtii haasil karnaa

English meaning of istis'aad

Noun, Masculine

  • desiring blessings and happiness, being fortunate, seeking good fortune

इस्तिस'आद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कल्याण चाहना, भलाई चाहना, सहायता चाहना, मदद चाहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِسْعاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِسْعاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone