تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِمْساک" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِمْساک

روکنے کی خواہش کرنا، امساک کی خواہش یا کوشش، روکنا، روک، رکاوٹ،

اِسْتِمْلاک

کسی کی ملکیت ہونے کی صلاحیت، ملکیت چاہنا، مالک ہو جانا، کسی جگہ کو اپنی ملکیت قرار دینا

اِسْتِمْشا

مسسہل کی دوا کا استعمال ، جلاب لینا

اِسْتِمْنا

منی خارج ہونا، مشت زنی ہونا، جلق زنی

اِسْتِمْلا

بول کر لکھوانا، لکھنے کی درخواست کرنا

اِسْتِمْرا

(لفظاً) دودھ دوہنا یا نکالنا ، (طب) غذا کا ہضم ہونا ، غذا کا ہضم ہو کر جگر اور تمام اعضا کی طرف جانا

اِسْتِقْسا

किसी चीज़ के अंत को पहुँचना, बहुत अधिक इच्छा करना, कृपणता, कंजूसी, प्रयत्न, आयास, कोशिश ।

اِسْتِمْتاع

حصول فائدہ، فائدہ آٹھانا، نفع چاہنا، نفع کی خواہش

اِسْتِماع

سننا، کان لگا کر سننا

اِسْتِیساع

کھلا ہونا

اِسْتِفْسار

دریافت، پوچھ گچھ، پوچھنا، سوال کرنا، سوال (جو تحقیق و تفتیش کے لیے ہو)

اِسْتِدْراک

حصول معلومات، ایک چیز سے دوسری چیز دریافت کرنا یا پانا، ادراک کرنا

اِسْتِحْکاک

خارش، کھجلی، چُل، کھجلانا

اِسْتِمْزاج

(کسی کے) عندیے، مرضی یا راے کی دریافت، عندیہ لینا، مرضی معلوم کرنا

اِسْتِحْسان

اصول فقہ: قیاس خفی جس سے کسی فقہی مسئلے کے حل میں مدد لی جائے یا مجتہد کی اپنی رائے جو حکم شرعی کی صورت میں بیان کی جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِمْساک کے معانیدیکھیے

اِسْتِمْساک

istimsaak•इस्तिमसाक

اصل: عربی

وزن : 2221

موضوعات: جنسیات

اشتقاق: مَسَكَ

  • Roman
  • Urdu

اِسْتِمْساک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روکنے کی خواہش کرنا، امساک کی خواہش یا کوشش، روکنا، روک، رکاوٹ،
  • (مطلب برآری کے لیے) سہارا لینا، تکیہ کرنا
  • دیر تک انزال نہ ہونے کی کوشش یا خواہش کرنا

Urdu meaning of istimsaak

  • Roman
  • Urdu

  • rokne kii Khaahish karnaa, i.imsaak kii Khaahish ya koshish, roknaa, rok, rukaavaT
  • (matlab baraarii ke li.e) sahaara lenaa, takiya karnaa
  • der tak inzaal na hone kii koshish ya Khaahish karnaa

English meaning of istimsaak

Noun, Masculine

  • holding, delaying
  • holding firmly
  • self-control, suppressing or withholding ejaculation in coitus

इस्तिमसाक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

اِسْتِمْساک کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِمْساک)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِمْساک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone