تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِحْقار" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِحْقار

حقارت، تحقیر یا ہیٹا سمجھنا، بے عزت کرنا، برائی کرنا، حقیر

خَنْدَۂ اِسْتِحْقار

طنزیہ ہنسی ، حقارت بھری مسکراہٹ

اِسْتِحْقاق

قانونی یا اخلاقی حق، صلاحیت اور استعداد یا شہری حقوق (وغیرہ) کی بنا پر کسی بات کا حقدار ہونا

اِسْتِحْصار

निर्भर करना, मुन्हसिर करना, गिनना, हिसाब करना।

اِسْتِحْضار

دلی لگاؤ، پوری توجہ، حضور قلب، خلوص

اِسْتِحْسار

تھک جانا

اِسْتِحْقاق کامل

complete right, absolute interest

قانُونی اِسْتِحْقاق

قانون سے ملا ہوا حق .

ثُبُوتِ اِسْتِحْقاق

حقیقت کا ثبوت

اِسْتِحْذا

(لفظاً) کسی شخص کی نعلین طلب کرنا ، جوتیوں میں جا پڑنا ، صف نعال کو پسند کرنا ؛ (تصوف) قریب باری تعالیٰ.

اِسْتِنْقاع

خشک میوہ جات وغیرہ کو پانی میں بھگو کر ہاتھ سے رگڑنا، نچوڑنا اور رس نکالنا، تر کرنا

اِسْتِلْقا

چت لیٹنا ، پیٹھ کے بل لیٹنا.

اِسْتِرْقا

افسوں، ٹوٹکا، تعویذ، دعا یا عمل وغیرہ کرنا

اِسْتِحْیا

شرمانا ، حیا کرنا ؛ زندہ چھوڑنا .

اِسْتِحْصا

شمار کرنا، گننا، ترتیب دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِحْقار کے معانیدیکھیے

اِسْتِحْقار

istihqaar•इस्तिहक़ार

اصل: عربی

وزن : 2221

اشتقاق: حَقَرَ

  • Roman
  • Urdu

اِسْتِحْقار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حقارت، تحقیر یا ہیٹا سمجھنا، بے عزت کرنا، برائی کرنا، حقیر

Urdu meaning of istihqaar

  • Roman
  • Urdu

  • haqaarat, tahqiir ya hiiTaa samajhnaa, be.izzat karnaa, buraa.ii karnaa, haqiir

English meaning of istihqaar

Noun, Masculine

इस्तिहक़ार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِحْقار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِحْقار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone