تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِحْفاظ" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِحْفاظ

حفاظت، تحفظ، محفوظ رکھنا، سینتنا، سنبھال کر رکھنا

اِسْتِعْفا

عہدے خدمت یا ذمہ داری سے سکبدوش ہونے کی درخواست، ملازمت چھوڑنے کی درخواست، ترک ملازمت کی خواہش کا اظہار، ترک خدمت یا ملازمت

اِسْتِحْذا

(لفظاً) کسی شخص کی نعلین طلب کرنا ، جوتیوں میں جا پڑنا ، صف نعال کو پسند کرنا ؛ (تصوف) قریب باری تعالیٰ.

اِسْتِیْفا

وعدہ ایفا کرنا، حق کے مطابق پوری رقم حاصل ہونا، اپنا پورا حق لینا

اِسْتِشْفاع

شفا کے لیے دعا

اِسْتِحْیا

شرمانا ، حیا کرنا ؛ زندہ چھوڑنا .

اِسْتِشْفا

بیماری سے شفا کی دعا، تندرستی کی طلب، شفایابی

اِسْتِحْصا

شمار کرنا، گننا، ترتیب دینا

اِسْتِحْلا

میٹھا سمجھنا ؛ قدر کرنا .

اِسْتِدفاع

अपने से अलग करना, एक चीज़ को दूसरी चीज़ से अलग करना।

اِسْتِحْقاق

قانونی یا اخلاقی حق، صلاحیت اور استعداد یا شہری حقوق (وغیرہ) کی بنا پر کسی بات کا حقدار ہونا

اِسْتِغْفار

طلب مغفرت، توبہ، گناہوں کی معافی کے لیے دعا کرنا، بخشش طلب کرنا

اِسْتِحْصار

निर्भर करना, मुन्हसिर करना, गिनना, हिसाब करना।

اِسْتِحْضار

دلی لگاؤ، پوری توجہ، حضور قلب، خلوص

اِسْتِخْفاف

توہین، تذلیل، تحقیر، سبک سمجھنا یا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِحْفاظ کے معانیدیکھیے

اِسْتِحْفاظ

istehfaaz•इस्तेहफ़ाज़

اصل: عربی

وزن : 2221

اشتقاق: حَفِظَ

  • Roman
  • Urdu

اِسْتِحْفاظ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حفاظت، تحفظ، محفوظ رکھنا، سینتنا، سنبھال کر رکھنا

Urdu meaning of istehfaaz

  • Roman
  • Urdu

  • hifaazat, tahaffuz, mahfuuz rakhnaa, sentnaa, sa.nbhaal kar rakhnaa

English meaning of istehfaaz

Noun, Masculine

  • looking after, caring, keeping safe, act of saving

इस्तेहफ़ाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निरीक्षण करना, निगरानी करना, निगरानी, सैंतना, सँभाल कर रखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِحْفاظ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِحْفاظ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone