تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِیْفا" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِیْفا

وعدہ ایفا کرنا، حق کے مطابق پوری رقم حاصل ہونا، اپنا پورا حق لینا

اِسْتِیفاض

تیز دوڑنا، جلدی کرنا، جلدی کرانا

اِسْتِیفاق

خدا سے مدد مانگنا

اِسْتِیفاز

پنجوں کے بل بیٹھنا

دَفْتَرِ اِسْتِیفا

باقی رکھنا ، کسی چیز کو پُوری طرح لے لینا ؛ (مجازاً) حساب جمع و خرچ سے دفتر پاک و صاف رکھنا.

اِسْتِعْفا

عہدے خدمت یا ذمہ داری سے سکبدوش ہونے کی درخواست، ملازمت چھوڑنے کی درخواست، ترک ملازمت کی خواہش کا اظہار، ترک خدمت یا ملازمت

اِسْتِیْلا

غلبہ، تسلط، قبضہ، اقتدار، نیز قبضہ کرنا یا غالب آنا

اِسْتِشْفا

بیماری سے شفا کی دعا، تندرستی کی طلب، شفایابی

ہَسْتِیَہ

ہاتھ سے متعلق، ہاتھ کا، ہاتھ سے کیا ہوا (کام وغیرہ)، ہاتھ سے دی ہوئی (کوئی چیز)

اِسْتِعْفا کَرنا

رک : استعفا دینا .

اِسْتِعْفا دینا

ذمہ داری یا عہدے کو ترک کرنے کی تحریر دینا، ملازمت وغیرہ ترک کرنا، چھوڑنا، نوکری سے دست کش ہونا

اِسْتِعْفا چاہْنا

خدمت وغیرہ سے معافی طلب کرنا ، سبکدوشی کی خواہش کرنا .

اِسْتِیقا

پورے حق کی بازیابی ؛ بیت المال

اِسْتیرْا

ہسٹیریا (رک) کا معرب

اِسْتِعفیٰ

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِیْفا کے معانیدیکھیے

اِسْتِیْفا

istiifaa•इस्तीफ़ा

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: وفی

  • Roman
  • Urdu

اِسْتِیْفا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وعدہ ایفا کرنا، حق کے مطابق پوری رقم حاصل ہونا، اپنا پورا حق لینا

Urdu meaning of istiifaa

  • Roman
  • Urdu

  • vaaadaa i.ifaa karnaa, haq ke mutaabiq puurii raqam haasil honaa, apnaa puura haq lenaa

English meaning of istiifaa

Noun, Masculine

  • to fulfill a promise, receiving the full amount according to the right

इस्तीफ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रतिज्ञा पूरी करना, अपना पूरा हक़ लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِیْفا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِیْفا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone