تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِشْخِیص" کے متعقلہ نتائج

اِشْخِیص

(۲) اشخیص سیاہ : ایک پودا جس کی سرخ رنگ ساق بالشت بھر کی اور پتے اشخیص سفید سے ذرا چھوٹے اور نرم ہوتے ہیں (تروتازہ کا رنگ سرخ اور خشک ہونے پر سیاہ ، پھول میں نقطے اور کانٹے ، جڑ موٹی اور کالی ، اندر سے سرخ . ہر دو دواؤں میں مستعمل) (لاطینی Atractylish Gummifera)

اردو، انگلش اور ہندی میں اِشْخِیص کے معانیدیکھیے

اِشْخِیص

ishKHiisइश्ख़ीस

اصل: عربی

اشتقاق: شَخِصَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

اِشْخِیص کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (۲) اشخیص سیاہ : ایک پودا جس کی سرخ رنگ ساق بالشت بھر کی اور پتے اشخیص سفید سے ذرا چھوٹے اور نرم ہوتے ہیں (تروتازہ کا رنگ سرخ اور خشک ہونے پر سیاہ ، پھول میں نقطے اور کانٹے ، جڑ موٹی اور کالی ، اندر سے سرخ . ہر دو دواؤں میں مستعمل) (لاطینی Atractylish Gummifera)
  • (نباتیات) ایک روئیدگی جو حسب ذیل دو قسم پر ہے ، (ا) اشخیص سفید : ایک بے ساق سفید پودا جس کے پتے کابو کے پتوں سے بڑے اور ان کے درمیان کانٹے ہوتے ہیں (پھول نیلا اور باریک بالوں سے مشابہ بیج ، تخم قرطم کی طرح ، سفید جڑ ، جس میں خوشبو کے ساتھ بسائد ہوتی ہے اور اس کے پاس سے گوند نکلتا ہے)

Urdu meaning of ishKHiis

  • Roman
  • Urdu

  • (۲) ashKhiis syaah ha ek paudaa jis kii surKh rang saak baalishat bhar kii aur pate ashKhiis safaid se zaraa chhoTe aur naram hote hai.n (tar-o-taaza ka rang surKh aur Khushak hone par syaah, phuul me.n nuqte aur kaanTe, ja.D moTii aur kaalii, andar se surKh . har do davaa.o.n me.n mustaamal) (laatiinii Atractylish Gummifera
  • (nabaatiiyaat) ek ro.iidagii jo hasab-e-zail do qism par hai, (e) ashKhiis safaid ha ek be saak safaid paudaa jis ke patte kaabuu ke patto.n se ba.De aur un ke daramyaan kaanTe hote hai.n (phuul niila aur baariik baalo.n se mushaabeh biij, tuKhm qurtum kii tarah, safaid ja.D, jis me.n Khushbuu ke saath basaa.id hotii hai aur is ke paas se guund nikaltaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِشْخِیص

(۲) اشخیص سیاہ : ایک پودا جس کی سرخ رنگ ساق بالشت بھر کی اور پتے اشخیص سفید سے ذرا چھوٹے اور نرم ہوتے ہیں (تروتازہ کا رنگ سرخ اور خشک ہونے پر سیاہ ، پھول میں نقطے اور کانٹے ، جڑ موٹی اور کالی ، اندر سے سرخ . ہر دو دواؤں میں مستعمل) (لاطینی Atractylish Gummifera)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِشْخِیص)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِشْخِیص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone