تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِرْتِباع" کے متعقلہ نتائج

اِرْتِباع

فصل بہار کے دوران سبزہ زاروں میں یا کھجور کے باغوں میں قیام

اِرْتِجاع

سابق حالت اور خیالات کی طرف پلٹ جانا، رجعت پسندی

اِرْتِضاع

बच्चे का स्त्री का दूध पीना।

اِرْتِفاع

زمین یا سمندر یا اور کسی سطح سے کسی چیز کی بلندی، اونچائی‏، انحطاط كی ضد

اَرْتاع

بھیڑ، مجمع

اِرْتِباط

ربط ضبط، میل ملاپ، خلا ملا، دوستی

اِرْباع

موسمِ بہار کا شروع ہونا، سرسبز مقامات پر رہنا، چار ہونا، بڑھاپے میں بچے پیدا کرنا

اِرْتاع

بہت گھاس پیدا کرنا، مویشی کو چرنے چھوڑنا

اِرتِداع

ناپاک ہونا، میلا ہونا، مخالفت کرنا، رکنا

اَتْباع

(زمانے کے لحاظ سے) بعد میں آنے والے، متاخرین

اِرْتِباح

تجارت میں نفع لینا

اَرْبَعَہ

چار، آٹھ کا نصف، تین اور ایک کا مجموعہ

اَرْباع

گھر، حویلیاں، مکانات، مقامات

اَرْبَعا

چہار شنبہ، بدھ

اِتِّباع

اطاعت، متابعت، پیروی، تقلید

اردو، انگلش اور ہندی میں اِرْتِباع کے معانیدیکھیے

اِرْتِباع

irtibaa'•इर्तिबा'

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: رَبَعَ

  • Roman
  • Urdu

اِرْتِباع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فصل بہار کے دوران سبزہ زاروں میں یا کھجور کے باغوں میں قیام

Urdu meaning of irtibaa'

  • Roman
  • Urdu

  • fasal bihaar ke dauraan sabzaa zaaro.n me.n ya khajuur ke baaGo.n me.n qiyaam

इर्तिबा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वसंत ऋतु के मध्य हरे-भरे मौदानों में या खजूर के बाग़ों में ठहराव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِرْتِباع)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِرْتِباع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone