تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"iodine" کے متعقلہ نتائج
iodine کے لیے اردو الفاظ
iodine کے اردو معانی
اسم
- آیوڈین
- بنفشین
- ایک غیر دھاتی عنصر جو معمولی درجہ حرارت میں واقع ہوتا ہے، خاکستر نما سیاہ مقامی ٹھوس کی حیثیت سے اور حرارت پہنچانے پر گاڑھے بنفشی بخارات میں تبدیل ہو جاتا ہے، طب اور عکاسی میں کام آتا ہے
iodine के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- आयोडीन
- बनफ़शीन
- एक ग़ैर धाती अंसर जो मामूली दर्जा हरारत में वाक़्य होता है, ख़ाकसतर नुमा स्याह मुक़ामी ठोस की हैसियत से और हरारत पहुंचाने पर गाड़े बनफ़्शी बुख़ारात में तबदील हो जाता है, तिब्ब और अक्कासी में काम आता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
عَدْنانِیَہ
جزیرۃ العرب کے باشندے ، جو جنوبی عرب کے قدیم قبیلۃ جرہم کی ایک خاتون کے بطن سے حضرت اسمعیل کی اولاد ہیں .
آڑْنی
وہ گٹكا، جو دروازے كے پٹ یا پٹوں كو كھلا ركھنے اور ہوا وغیرہ سے بند نہ ہونے كی غرض سے لگایا جاتا ہے، یہ چوكھٹ اور كھلے ہوئے كواڑ كے درمیان لگا ہوتا ہے
اَڈانا
چھتیس راگنیوں میں سے وہ راگنی جو رات کے دوسرے پہر خیال کے طرز پر گائی جاتی اور تلواڑا تال پر بجائی جاتی ہے، اڈانا ایک راگ ہے جو آدھی رات کے بعد گایا جاتا ہے
اُڈونی
(نباتیات) سبز چمکیلی پتیوں اور باریک ریشوں کی تقریباً دس انچ بلند ایک بوٹی جس میں سنہرے اور سرخ پھول لگتے ہیں ، اس کا جو ہر "اوڈانائی ڈین" کہلاتا ہے ، اور اکثر مغربی علاقوں میں گھریلو دوا کے طور پر مستعمل ہے
مالِکِ اَدْنیٰ
(قانون) وہ شخص جو رواجی لگان مالک اعلیٰ کو دیتا ہے ، یہ قابض اراضی ہوتا ہے یا خود کاشت کرتا ہے یا مزارعہ سے کرواتا ہے، چھوٹا مالک.
اِضافَت بَہ اَدْنیٰ مُلابَسَت
(قواعد) ان دو لفظوں کی اضافت جن میں کوئی ایسا معمولی لگاو ہو جو باقی آٹھ اضافتوں میں نہیں ہوتا، جیسے : ہمارا ملک، تمھاری فوج وغیرہ.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (iodine)
iodine
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔