تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْضاج" کے متعقلہ نتائج

اِنْضاج

(لفظاً) میوے کو پکانے کا عمل

نُضج و اِنضاج

(طب) امراض کے مواد کو قابل اخراج بنانا

اِنْزِعاج

بے چینی، بے آرامی، کسی کل چین اور قرار نہ پانے کی کیفیت

اِنْتاج

نتیجہ خیزی، نتیجہ دینا (خصوصاََ منطقی شکل کا)، نتیجہ

اَناج

غلّہ: گیہوں، جو، چاول، چنا، جوار، باجرہ، مکئی وغیرہ، اناج کا پودا

اَنْساج

(طب) اعضا کی بافتیں اور ساختیں اور ان کے حالات

اِنْضِعاط

بھینچے جانے کی کیفیت ، دباو ، فشار ، دب جانا۔

آنکھی

رک : آن٘کھ.

ہَنسائی

ہنسنے کی کیفیت، ہنسی، ٹھٹّھا

اِنْسان

بنی آدم، آدمی

اِنْسا

भुला देना।

اِنْکار

( خواہش یا طلب وغیرہ کی ) تعمیل سے عدم آمادگی کا اظہار، نامنظوری، جواب میں نہیں کرنا، تسلیم نہ کرنا، نہیں کردینا، نہ ماننا

اَنْداز

طور، طریقہ، طرز، ڈھنگ

اَنْطاع

چمڑے کے فرش یا بستر

آنْدِھی

گرد وغبار کے ساتھ تیز ہوا، طوفان باد

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْضاج کے معانیدیکھیے

اِنْضاج

inzaaj•इंज़ाज

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: طب

اشتقاق: نَضَجَ

  • Roman
  • Urdu

اِنْضاج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) میوے کو پکانے کا عمل
  • (طب) خلط رقیق کو دوا وغیرہ سے غلیظ کرنا، کچے مادے کو پختہ کرنا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِنْجاز

(وعدے کا) ایفا، پورا ہونا یا کرنا

Urdu meaning of inzaaj

  • Roman
  • Urdu

  • lafaznah meve ko pakaane ka amal, tibbah Khalat raqiiq ko davaa vaGaira se Galiiz karnaa, kachche maadde ko puKhtaa karnaa

English meaning of inzaaj

Noun, Masculine

  • (Literary) ripening (of fruit), cooking, softening meat by cooking
  • (Medical) contaminate the mucus with medicine etc.

इंज़ाज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) पकाना, फल को पाल आदि द्वारा पकाना
  • (चिकित्सा) शरीर की दूषित धातुओं को दवाओं द्वारा पकाकर इस क़ाबिल करना कि वे शरीर से निकाली जा सकें, दवाओं द्वारा गाढ़े माद्दे को पतला और पतले को गाढ़ा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْضاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْضاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone