تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْتِشاری" کے متعقلہ نتائج

اِنْتِشاری

انتشار (رک) سے منسوب (i) منتشر ہو جانے والا.

اِنْتِشار

پرا گندگی، بے ترتیبی، بد نظمی

اِنْتِظاری

چشم براہ رہنے کی کیفیت، راہ دیکھنا

اِنْتِشارِ نُور

مرکب روشنی کا مفرد اجزا میں تقسیم ہو جانا جیسے منشور مثلثی میں سے سفید روشنی کی کرن سات رنگوں میں ظاہر ہوتی ہے

اِنْتِشار پَسَنْد

(سیاست) نظریاتی طور پر نظم و نسق کو نا کام بنانے کے لیے ہنگامے کرنے والا گروہ، تخریب کا رجحان رکھنے والی جماعت

ذِہْنی اِنْتِشار

خیالات کی پراگندگی، پریشان خیالی

عَہْدِ اِنْتِشار

وہ زمانہ جس میں اتحاد و تنظیم کی جگہ تفریق پیدا ہو جائے

عَمَلِ اِنْتِشار

بدنظمی کا عمل، پراگندگی کا طریقہ، بے ترتیبی کا عمل

شُعاعی اِنْتِشار

(طبیعیات) انتشارِ نور، روشنی کی شعاعوں کا پھیلنا Diffraction

اِجْتِماعِ اِنْتِشار

a scattered congregation

تَھکے مانْدے دِماغ کا عارِضی اِنْتِشار

A temporary aberration of his exhausted mind

نَبضِ اِنتِشار میں ہونا

نبض کا خلافِ قاعدہ چلنا، نبض کا بے قاعدہ ہونا، حالتِ نزع میں ہونا

اِنْتِظار

چشم براہ رہنے کی کیفیت، راہ دیکھنا

اِشاری

اشارہ سے منسوب : اشارات یا علامات پر مشتمل.

اِنْتِہائی

حد سے حد ، زیادہ دے زیادہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْتِشاری کے معانیدیکھیے

اِنْتِشاری

intishaarii•इंतिशारी

اصل: فارسی

وزن : 2122

دیکھیے: اِنْتِشار

  • Roman
  • Urdu

اِنْتِشاری کے اردو معانی

صفت

  • انتشار (رک) سے منسوب (i) منتشر ہو جانے والا.
  • (ii) انتشار پیدا کرنے والا ، انتشار پسند (رک).

شعر

Urdu meaning of intishaarii

  • Roman
  • Urdu

  • intishaar (ruk) se mansuub (i) muntshir ho jaane vaala
  • (ii) intishaar paida karne vaala, intishaar pasand (ruk)

English meaning of intishaarii

Adjective

  • the one who create scatter between people, state of scattering

इंतिशारी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बिखराव पैदा करने वाला, अलगाव-वादी, लोगों में फूट डालने वाला, विच्छेद हो जाने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْتِشاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْتِشاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone