تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْتِہا لینا" کے متعقلہ نتائج

اِنْتِہا لینا

بات کی تہ پانا، کس بات کی حد کا اندازہ لگانا.

اِنْتِہا لینی

بات کی تہ پانا، کس بات کی حد کا اندازہ لگانا.

اَنْت لینا

تنگ کرنا ، دق کرنا .

ہَنسا لینا

مذاق اُڑانا ؛ ہنسا دینا۔

ہانا لینا

بھیس بھرنا ، وضع قطع اختیار کرنا.

ہاتھا پائی کی لینا

مارکٹائی اختیار کرنا ، لَپا ڈُگی پر اُتر پڑنا ، کشتم کشتا پر آمادہ ہونا ، دھینگا مشتی پر آ جانا.

اِنْتِقام لینا

take revenge, avenge, retaliate

اُسْتُرَہ لینا

ناف کے نیچے کے بال صاف کرنا ، موے زہار مونڈنا ، پاکی لینا .

ہتھیا لینا

۔ ہاتھ میں لینا۔ قبضہ کرنا۔مال کو دبارکھنا۔ ماررکھنا۔؎

ہاتھی سے ٹَکَّر لینا

نہایت مضبوط اور قوی سے لڑنا ، اپنے سے بڑے اور طاقتور شخص سے مقابلہ کرنا ۔

مُفْت ہَتِھیا لینا

جبراً لے لینا ، کسی چیز پر زبردستی قبضہ کر لینا ۔

ہاتاں میں ہاتاں لینا

مصافحہ کرنا ؛ ہاتھ سے ہاتھ تھامنا ۔

اِشْتِہار لَگْنا

اشتہار کا پرچہ کسی نمایاں مقام پر چپکایا جانا .

ہاتھی گھوڑے لَگنا

کسی کام کے کرنے میں بہت مشکل پیش آنا ، نہایت محنت یا طاقت درکار ہونا ۔

ہاتھی کا لینڈ

ہاتھی کا فضلہ جو لینڈ کی شکل میں ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْتِہا لینا کے معانیدیکھیے

اِنْتِہا لینا

intihaa lenaa•इंतिहा लेना

  • Roman
  • Urdu

اِنْتِہا لینا کے اردو معانی

  • بات کی تہ پانا، کس بات کی حد کا اندازہ لگانا.

Urdu meaning of intihaa lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • baat kii taa paana, kis baat kii had ka andaaza lagaanaa

इंतिहा लेना के हिंदी अर्थ

  • बात की ता पाना, किस बात की हद का अंदाज़ा लगाना

اِنْتِہا لینا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْتِہا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْتِہا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone