تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"interrupt" کے متعقلہ نتائج
interrupt کے لیے اردو الفاظ
interrupt کے اردو معانی
فعل متعدی، فعل لازم
- مداخلت کرنا
- خلل ڈالنا
- رکاوٹ ڈالنا
- تسلسل میں رکاوٹ ڈالنا، بالخصوص عارضی طور پر
- روکنا، مثلاً کسی شخص کو کچھ کرتے ہوئے یا کہتے ہوئے
- قطع کرنا
- تسلسل توڑ دینا
- ٹھہرانا
- مزاحمت کرنا
- سلسلہ منقطع کر دینا
- قطع کلام کرنا
- فاصلہ ڈالنا
- تعطل پیدا ہونا
- قطع ہونا
- حائل ہونا
- تسلسل عمل یا تقریر روکنا
- خلل پڑنا
- مانع ہونا
- حارج ہونا
- ٹوٹ جانا
- درمیان میں آ جانا
- سَدِّ راہ ہونا
interrupt के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया
- मुदाख़लत करना
- ख़लल डालना
- रुकावट डालना
- तसलसुल में रुकावट डालना, बिल-ख़ुसूस 'आरज़ी तौर पर
- रोकना, मसलन किसी शख़्स को कुछ करते हुए या कहते हुए
- क़त' करना
- तसलसुल तोड़ देना
- ठहराना
- मुज़ाहमत करना
- सिलसिला मुंक़ते' कर देना
- क़त'-ए-कलाम करना
- फ़ासला डालना
- त'अत्तुल पैदा होना
- क़त' होना
- हाइल होना
- तसलसुल-ए-'अमल या तक़रीर रोकना
- ख़लल पड़ना
- माने' होना
- हारिज होना
- टूट जाना
- दरमियान में आ जाना
- सद्द-ए-राह होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (interrupt)
interrupt
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔