تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"institute" کے متعقلہ نتائج

institute

قائِم

instituter

institutive

مقرر یا قائم کرنے کی طاقت رکھنے والا

women's institute

عورتوں کی ایک تنظیم،جو خصوصاً دیہی علاقوں میں بہت فعال ہے، اس کے بڑی با قاعدگی سے اجلاس ہوتے ہیں اور اراکین دستکاریوں، ثقافتی سرگرمیوں وغیرہ میں حصّہ لیتی ہیں۔.

institutist

اصول و مبادی کا مصنف یا ماہر

institute کے لیے اردو الفاظ

institute

ˈɪn.stɪ.tʃuːt

institute کے اردو معانی

فعل متعدی

  • قائم کرنا
  • عمل میں لانا
  • چالو کرنا
  • شروع کرنا، جیسے کوئی تحقیق یا قانونی کارروائی
  • آغاز کرنا یا افتتاح کرنا کسی منصوبے کا
  • کسی عہدے یا مقام پر قائم کرنا یا مقرر کرنا
  • دائر کرنا
  • (کلیسیات) کوئی روحانی ذمہ داری تفویض کرنا
  • سرفراز کرنا

اسم

  • ادارہ
  • کوئی مجلس یا تنظیم جو کسی خاص کام کے لیے بنائی گئی ہو، مثلاً ادبی، سائنسی یا تعلیمی نوعیت کی
  • وہ عمارت جو ایسے ادارے کے قبضہ میں ہو
  • جو چیز کسی اُصول، قانون یا رواج کے طور پر مسلم ہو
  • دستور
  • قاعده
  • ریت
  • رسم
  • (جمع، قانون) قانون دانی یا فقہ کے اُصولوں کا بنیادی خلاصہ
  • (تعلیم) تعلیم کا مختصر پروگرام یا اختصاصی پیشے کی جماعت کو دیے جانے والے اسباق کا خلاصه
  • تربیت گاہ
  • مدرسه، درسگاہ جو جامعہ کے اندر فنی تعلیم میں تخصص کے لیے ہو، یہ جامعہ سے ملحق ہوتی ہے اور کسی اعلیٰ اختصاصی موضوع تحقیق کے لیے پوسٹ گریجویٹ سطح پر قائم ہوتی ہے

institute के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • क़ायम करना
  • अमल में लाना
  • चालू करना
  • शुरू करना, जैसे कोई तहक़ीक़ या क़ानूनी कार्रवाई
  • आग़ाज़ करना या इफ़्तिताह करना किसी मंसूबे का
  • किसी ओहदे या मुक़ाम पर क़ायम करना या मुक़र्रर करना
  • दायर करना
  • (कलीसयात) कोई रुहानी ज़िम्मेदारी तफ़वीज़ करना
  • सरफ़राज़ करना

संज्ञा

  • इदारा
  • कोई मजलिस या तंज़ीम जो किसी ख़ास काम के लिए बनाई गई हो, मसलन अदबी, साईंसी या तालीमी नौईयत की
  • वो इमारत जो ऐसे इदारे के क़बज़ा में हो
  • जो चीज़ किसी उसोल, क़ानून या रिवाज के तौर पर मुस्लिम हो
  • दस्तूर
  • क़ाअदे
  • रीत
  • रस्म
  • (जमा, क़ानून) क़ानूनदानी या फ़िक़्ह के उसोलों का बुनियादी ख़ुलासा
  • (तालीम) तालीम का मुख़्तसर प्रोग्राम या इख़तिसासी पेशे की जमात को दिए जाने वाले अस्बाक़ का खुलासे
  • तर्बीयत गाह
  • मदरसे, दरसगाह जो जामिआ के अंदर फ़न्नी तालीम में तख़सस के लिए हो, ये जामिआ से मुल्हिक़ होती है और किसी आला इख़तिसासी मौज़ू तहक़ीक़ के लिए पोस्ट ग्रैजूएट सतह पर क़ायम होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

institute

قائِم

instituter

institutive

مقرر یا قائم کرنے کی طاقت رکھنے والا

women's institute

عورتوں کی ایک تنظیم،جو خصوصاً دیہی علاقوں میں بہت فعال ہے، اس کے بڑی با قاعدگی سے اجلاس ہوتے ہیں اور اراکین دستکاریوں، ثقافتی سرگرمیوں وغیرہ میں حصّہ لیتی ہیں۔.

institutist

اصول و مبادی کا مصنف یا ماہر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (institute)

نام

ای-میل

تبصرہ

institute

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone