تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْحِداب" کے متعقلہ نتائج

اِنْحِداب

کبڑا پن، محدب یا خمیدہ ہونا، جھکاؤ، جھکنا

اِنْتِداب

گرفت، پکڑ، تسلط، دباؤ

اِنْحِدار

ڈھلان، نشیب

اِنْحِداد

محدود کیا جانا، محدود ہونا، پابندی

اَنْداز

طور، طریقہ، طرز، ڈھنگ

آنْدِھی

گرد وغبار کے ساتھ تیز ہوا، طوفان باد

اَحْباب

دوست، پیارے، عزیز، احبا، رفیق، یار

اندھا

جس میں دیکھنے کی قوت نہ ہو، کور‏، نابینا، بصارت سے محروم

اِنْحا

جاری کرنا، پھرانا

اَنْدھی

اَندھا کی تانیث، نابینا، جس کی آنکھ کا نور نہ ہو

اَنْدھے

اندھا کی جمع نیز مغیرہ حالت، نابینا، جس کی آنکھ میں نور نہ ہو

اِنْحِنا

خمیدگی، جھکاو، ٹیڑھا ہوجانا

اِنْتِخاب

(سیاست) کثرت آرا سے کسی فرد کو کسی جماعت کا عہدہ دار یا عوام کا نمائندہ منتخب کرنے کا طریقہ، چناو، الیکشن

آداب

دستور، قاعدہ یا قاعدے، طور طریقہ یا طور طریقے

ہِندَہ

Hinda binte Abe Umayya, well known as Umm-e-Salma, married Prophet Mohammad after her husband passed away

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْحِداب کے معانیدیکھیے

اِنْحِداب

inhidaab•इंहिदाब

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: حَدَبَ

  • Roman
  • Urdu

اِنْحِداب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کبڑا پن، محدب یا خمیدہ ہونا، جھکاؤ، جھکنا

Urdu meaning of inhidaab

  • Roman
  • Urdu

  • kub.Daa pan, muhaddib ya Khamiidaa honaa, jhukaa.o, jhuknaa

English meaning of inhidaab

Noun, Masculine

  • stoop, bend, hump or curve

इंहिदाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कुबड़ा होना, कुब्ज, कूबड़।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْحِداب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْحِداب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone