تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْفِصام" کے متعقلہ نتائج

اِنْفِصام

شقاق دماغی، پاگل پن یا اسی کا طرح کا دماغی بیماری

اِنفِصامی

schizophrenic, schizoid

اِنْفِصال

فصل، علیٰحدگی، جدائی، جدا ہونا

اِنْقِصام

टूटकर टुकड़े-टुकड़े होना।

اَنْجام

انتہا، آخر، اختتام

قِصَّہ اِنْفِصال ہونا

جھگڑا ختم ہونا ، قضیہ طے ہونا .

قِصَّہ اِنْفِصال کَرْنا

جھگڑا ختم کرنا ، قضیہ طے کرنا.

خَطِّ اِنْفِصال

(طِب) ایک دُوسرے سے الگ کرنے والی لکیر ، فاصلہ کی لکیر .

اِنْصاف

(کسی معاملے کا) غیر جانبداری سے فیصلہ، حقیقت پسندی، عدل و داد

اِنْتِقام

ظلم یا زیادتی کا وہ بدلہ جو اسی قسم کے کسی اقدام کے ذریعے لیا جائے، بدلہ، پاداش، جزا (لینا، ہونا کے ساتھ مستعمل) (جیسے خون کا بدلہ خون سے، بے عزتی کا بدلہ بے عزتی سے)، عوض جو قصاص کی صورت میں نہ ہو

اِنْتِظام

بندوبست، نظم و نسق، اہتمام

اِنْفِصالی

(منطق) وہ قیاس جس میں ایک مقدمہ قضیۂ منفصلہ ہو اور دوسرا مقدمہ قضیۂ حملیہ اسے انفصالی حجت بھی کہتے ہیں۔

اِنْحِصار

دارومدار، حصر، موقوف ہونا

اَنْفَع

بہت زیادہ نافع، سب سے زیادہ مفید، مفید ترین

اَنْفِحَہ

पनीर मायः, दे. ‘पनीर मायः ।।

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْفِصام کے معانیدیکھیے

اِنْفِصام

infisaam•इंफ़िसाम

اصل: عربی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

اِنْفِصام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شقاق دماغی، پاگل پن یا اسی کا طرح کا دماغی بیماری
  • انقطاع، شکستگی، منقطع ہونا، اس طرح ٹُوٹنا کہ ٹکڑے علیحدہ نہ ہوں

Urdu meaning of infisaam

  • Roman
  • Urdu

  • shaqaaq dimaaGii, paagalpan ya usii ka tarah ka dimaaGii biimaarii
  • inqitaa, shikastagii, munaqte honaa, is tarah Tuu.oTnaa ki Tuk.De alaihdaa na huu.n

English meaning of infisaam

Noun, Masculine

इंफ़िसाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का पागलपन या इसी तरह के मानसिक रोग
  • टूट जाना, इस तरह से टूटना कि टुकड़े अलग न हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْفِصام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْفِصام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone