تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِندِیَت" کے متعقلہ نتائج

ہِندِیَت

ہندوستان کی تہذیب و تمدن ، رسم و رواج ، زبان وغیرہ ۔

عِنْدِیَت

. (مابعد الطبیعیات) یہ نظریہ کہ صرف انا یا نفس ہی وہ شے ہے جس کا علم حاصل ہو سکتا ہے یا جو وجود رکھتی ہے (انگ : سوپسزم (Solipsism) ۔

ہِندِیات

ہندوستان کی تاریخ و تہذیب اور زبان و ادب کے مطالعے کا علم (انگ : Indology) ۔

عِنْدِیات

رائیں ، خیالات ‘ بے سروپا باتیں ، قصہ کہانیاں ۔

ہِندِیَہ

رک : ہندسہ ، اعداد ، نمبر ۔

عِنایَت

مہربانی، شفقت، لطف، کرم، احسان

ہِنْدی

ہندی زبان، ہندوستان کی زبان نیز وہ زبان جو دیوناگری رسم الخط میں لکھی جاتی ہے اور جس میں سنسکرت الاصل الفاظ زیادہ استعمال کیے جاتے ہیں

عِنْدِیَہ

رائے، خیال، کسی چیز کے متعلق دل میں پوشیدہ خیال

اَنْدی

سرخ رنگ کا معمولی ریشمی کپڑا، جسے : عموماً ہندو بعض تقاریب میں استعمال کرتے ہیں

اَنْداتا

رزق دینے والا، رزاق، خدا کے لیے، پالنے پوسنے والا، پرورش کرنے والا، مالک یا بادشاہ کو پکارنے کا ایک لقب

اُنْسِیَّت

محبت، حب، پیار، چاہت

اُنْثِیَّت

زنانہ پن

عَبدِیَت

اَنْدیش

اندیشہ، فکر

عَبْدِیَّت

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِندِیَت کے معانیدیکھیے

ہِندِیَت

hindiyat•हिंदियत

  • Roman
  • Urdu

ہِندِیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہندوستان کی تہذیب و تمدن ، رسم و رواج ، زبان وغیرہ ۔
  • ہندی پن ، ہندی زبان یا ہندوستانیت کے اثرات

Urdu meaning of hindiyat

  • Roman
  • Urdu

  • hinduustaan kii tahaziib-o-tamaddun, rasm-o-rivaaj, zabaan vaGaira
  • hindii pan, hindii zabaan ya handostaaniit ke asaraat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِندِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِندِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone