تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"incandescent lamp" کے متعقلہ نتائج
incandescent lamp کے لیے اردو الفاظ
incandescent lamp کے اردو معانی
اسم
- تابان لیمپ
- روشن چراغ
- وه چراغ یا قمقمه جس کی روشنی کسی گرم کیے ہوئے خاص مادے کی چمک سے پیدا ہوتی ہے، ان میں سب سے زیادہ عام بجلی کا قمقمہ ہے جس میں ایک موصل فتيله قمقمے کے اندر خلا میں بجلی کی رو سے روشن ہوتا ہے
- کبھی کبھی گیس لیمپ جس میں مینٹل استعمال ہوتا ہے
- چراغ روشن
incandescent lamp के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ताबान लैम्प
- रोशन चिराग़
- वे चिराग़ या क़ुमक़ुमे जिस की रोशनी किसी गर्म किए हुए ख़ास माद्दे की चमक से पैदा होती है, इन में सब से ज़्यादा आम बिजली का क़ुमक़ुमा है जिस में एक मूसिल फ़तीले क़ुमक़ुमे के अंदर ख़ला में बिजली की रो से रोशन होता है
- कभी कभी गैस लैम्प जिस में मैंटल इस्तिमाल होता है
- चिराग़ रोशन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (incandescent lamp)
incandescent lamp
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔