تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِمْتِدادی" کے متعقلہ نتائج

اِمْتِدادی

امتداد (ر ک) سے منسوب .

اِمْتِدادِیَّت

مادی وجود

اِمْتِداد

(وقت یا زمانے کی) درازی، طول مدت

اِمْتِدادِ زَماَنَہ

زیادہ عرصہ گزر جانا، طویل زمانہ، زمانہ درازی، لمبا زمانہ، مدت کے بعد

اِمْدادی

وہ ادارہ جوشخصی یا اجتماعی سرمائے کے ساتھ سرکار کی مالی مدد سے چلایا جائے

مَکانی اِمتِداد

درازی جو مکانی طور پر ہو ، امتداد مکانی (امتداد زمانہ یا زمانی کے مقابل) ۔

مُوسِیقی اِمتِداد

(طبیعیات) سُر یا آواز اور زیر و بم کی شدت جس کا انحصار ان ارتعاشات کی اضافی سرعت پر ہوتا ہے جن سے یہ زیر و بم پیدا ہوتا ہے ۔ (Concert pitch) ۔

اِمْتِحانی

امتحان سے منسوب، آزمایا ہوا، امتحان کا

اِبْتِدائی

۲. شروع زمانے کا، آغاز کا

ہَمْدَرْدی

ہمدرد ہونے کی حالت یا کیفیت، درد مندی، غمخواری، ہم دردی

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِعْتِقادی

اعتقاد سے منسوب: وہ بات جس کا اعتقاد ہو، جس کا یقین کرلیا گیا ہو، معتقدات.

اِعْتِدالی

اعتدال (رک) سے منسوب : درمیانی ، افراط و تفریط سے مبرا ، طبعی.

اِمْتِیازی

خصوصی، ممتاز، خاص وصف رکھنے والا، نمایاں

اِمْتِناعی

امتناع سے منسوب، روک تھام یا باز رکھنے سے متعلق امر، ممانعت پر مبنی بات

اردو، انگلش اور ہندی میں اِمْتِدادی کے معانیدیکھیے

اِمْتِدادی

imtidaadii•इम्तिदादी

اصل: فارسی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

اِمْتِدادی کے اردو معانی

صفت

  • امتداد (ر ک) سے منسوب .

Urdu meaning of imtidaadii

  • Roman
  • Urdu

  • imatidaad (ruk) se mansuub

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِمْتِدادی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِمْتِدادی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone