تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"impression" کے متعقلہ نتائج

impression

اَثَر

impressionist

تاثُر پسند

impressional

impressionism

نقّاشی کی ایک تحریک یا انداز جس میں روشنی اور سایے کے ہنر مندانہ استعمال سے احساسات و جذبات کی عکاسی کی جاتی ہے ، تأثریت ، ارتسامیت۔.

impressionable

جلد اثر قبول کرنے والا، کچّا، خام ۔.

impressionably

impressionistic

تأثریت کے انداز کا ، تأثر یت پسندانہ ۔.

impressionability

impressionableness

impressionistically

seal impression

چھاپ

imperssionist

impression کے لیے اردو الفاظ

impression

ɪmˈpreʃ.ən

impression کے اردو معانی

اسم

  • مہر
  • نقش کاری
  • اثر پذیری
  • نشان
  • نقش
  • ٹھپا
  • اثر
  • وہ اثر جو ذہن یا احساسات پیدا کیا جائے
  • وہ قوی اثر جو عقل، احساسات یا ضمیر میں پیدا کیا گیا ہو
  • نشان، یاد یا عقیدہ جو مبہم یا غیر واضح ہو
  • دهندلا نشان یا خیال
  • (طباعت) ٹائپ یا پلیٹ سے چھاپنے کا عمل
  • چهپائی
  • ٹائپ، پلیٹ یا کندہ کیے ہوئے بلاک سے چھاپی ہوئی نقل، مطبوعه نقل
  • نقول کی مجموعی تعداد، مثلاً کسی کتاب کی ایک بار چهاپی ہوئی
  • ایک پلیٹ یا غیر ترمیم شدہ ٹائپ سے مختلف اوقات کی طباعتوں میں سے کوئی ایک
  • بار یا طبع یا داب
  • ایڈیشن سے مختلف
  • چهاپا
  • چهاپ
  • داب
  • ارتسام
  • تصور
  • (دندان سازی) دانتوں اور ملحقه بافتوں کا نقش جو پلاسٹک یا نیم نرم مواد پر لیا گیا ہو

اسم

  • تفریحی مقاصد کے لیے کسی مشہور شخص کی نقل عموماً مضحک انداز میں
  • تأثر

impression के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • महर
  • नक़्श कारी
  • असर पज़ीरी
  • निशान
  • नक़्श
  • ठप्पा
  • असर
  • वो असर जो ज़हन या एहसासात पैदा किया जाये
  • वो क़वी असर जो अक़ल, एहसासात या ज़मीर में पैदा किया गया हो
  • निशान, याद या अक़ीदा जो मुबहम या ग़ैर वाज़िह हो
  • देनदला निशान या ख़्याल
  • (तबाअत) टाइप या प्लेट से छापने का अमल
  • चीपाई
  • टाइप, प्लेट या कुंदा किए हुए बलॉक से छापी हुई नक़ल, मतबवाए नक़ल
  • नक़ूल की मजमूई तादाद, मसलन किसी किताब की एक बार चेआपी हुई
  • एक प्लेट या ग़ैर तरमीम शूदा टाइप से मुख़्तलिफ़ औक़ात की तबाअतों में से कोई एक
  • बार या तबा या दाब
  • ऐडीशन से मुख़्तलिफ़
  • चेआपा
  • चेआप
  • दाब
  • इर्तिसाम
  • तसव्वुर
  • (दंदान साज़ी) दाँतों और मलहक़े बाफ़तों का नक़्श जो प्लास्टिक या नियम नरम मवाद पर लिया गया हो

संज्ञा

  • तफ़रीही मक़ासिद के लिए किसी मशहूर शख़्स की नक़ल उमूमन मुज़हिक अंदाज़ में
  • तणसर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

impression

اَثَر

impressionist

تاثُر پسند

impressional

impressionism

نقّاشی کی ایک تحریک یا انداز جس میں روشنی اور سایے کے ہنر مندانہ استعمال سے احساسات و جذبات کی عکاسی کی جاتی ہے ، تأثریت ، ارتسامیت۔.

impressionable

جلد اثر قبول کرنے والا، کچّا، خام ۔.

impressionably

impressionistic

تأثریت کے انداز کا ، تأثر یت پسندانہ ۔.

impressionability

impressionableness

impressionistically

seal impression

چھاپ

imperssionist

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (impression)

نام

ای-میل

تبصرہ

impression

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone