تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"impressionism" کے متعقلہ نتائج
impressionism کے لیے اردو الفاظ
impressionism کے اردو معانی
اسم
- (عموماً بڑے I سے) تاثریت
- ارتسامیت
- انیسویں صدی کے آخر کا دبستان یا طرز مُصوّری، جس میں مناظر یا اشیا بنیادی رنگوں کے مختصر استعمال کے ساتھ اپنے وقتی یا لمحاتی اثر کی نمائندگی کرتے ہیں اور جس میں جزئیات پر پوری توجہ نہیں دی جاتی
- ادب میں اس طرح کا طرز یا انداز جس میں منظر، کردار یا جذبه مُصنف کے یا کردار کے تأثرات کے ذریعے معروضی جزئیات کے بغیر پیش کیا جاتا ہے
- موسیقی کی دھن کا انداز، جس میں کلاسیکی انداز سے نمایاں انحراف کرتے ہوئے مختلف آہنگ اور دوسری تدابیر اختیار کر کے تاثرات یا جذبات کا اظہار کیا جاتا ہے
impressionism के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (उमूमन बड़े I से) तासरीत
- अरतसामीत
- उन्नीसवीं सदी के आख़िर का दबिस्ताँ या तर्ज़ मुसो्वरी, जिस में मुनाज़िर या अश्या बुनियादी रंगों के मुख़्तसर इस्तिमाल के साथ अपने वक़्ती या लम्हाती असर की नुमाइंदगी करते हैं और जिस में जज़ईआत पर पूरी तवज्जा नहीं दी जाती
- अदब में इस तरह का तर्ज़ या अंदाज़ जिस में मंज़र, किरदार या जज़्बे मुसनफ़ के या किरदार के तणसरात के ज़रीये मारुज़ी जज़ईआत के बगै़र पेश किया जाता है
- मूसीक़ी की धन का अंदाज़, जिस में क्लासिकी अंदाज़ से नुमायां इन्हिराफ़ करते हुए मुख़्तलिफ़ आहंग और दूसरी तदाबीर इख़तियार कर के तास्सुरात या जज़बात का इज़हार किया जाता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (impressionism)
impressionism
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔