تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِلْصاق" کے متعقلہ نتائج

اِلْصاق

(دو چیزوں کی باہم) چسپیدگی، اتصال، میل، ملنا یا چپکنا

اِلْصاقی

الصاق(رک) سے منسوب.

اِلْحاق

(حسی یا ذہنی) اتصال، قربت، ملحق ہونا

اِلْزاق

چسپیدگی، چپکاو، چپچپاہٹ

اِلْتِصاق

(دو چیزوں کا باہم) وصل ، چسپیدگی ، چپکنا ، جڑنا ، ملنا.

اُلاق

: الاغ (رک) کی ایک شکل

اِعْلاق

لٹکنا، کسی چیز میں پنجہ اڑانا

اِصْعاق

آسمان سے آگ اتارنا، مارنا، بیہوش کرنا

تِرْیاقِ اِلْصاقِین

زہر مار چپکنے والا مادہ ، لیسدار اشیاء جو زہر دور کرنے کے لیے استعمال کی جائیں.

عُرْوَۃُ الْوُثْقیٰ

قابل اعتماد، محکم اور مضبوط شے یا وسیلہ

حُمّاضُ السَّواقی

رک: حماض الماء

اِحْصاص

کسی کو حصہ دینا

اِلْزام

(کسی پر) جرم عائد کرنے یا کیے جانے کا عمل، حرف گیری، قصور وار ٹھہرانا

اُلْجھا

الجھانا، الجھنا(رک) کا حالیہ تمام. ۱. مصروف و مشغول ، (کسی کام میں) پھنسا ہوا.

اُلْجھی

الجھا (رک) کا تانیث اور بیشتر تکرار کے ساتھ مستعمل ، جیسے : اس وقت انہوں نے عجیب الجھی الجھی باتیں کیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِلْصاق کے معانیدیکھیے

اِلْصاق

ilsaaq•इलसाक़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: لَصَقَ

  • Roman
  • Urdu

اِلْصاق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (دو چیزوں کی باہم) چسپیدگی، اتصال، میل، ملنا یا چپکنا

Urdu meaning of ilsaaq

  • Roman
  • Urdu

  • (do chiizo.n kii baaham) chaspiidagii, ittisaal, mel, milnaa ya chipaknaa

English meaning of ilsaaq

Noun, Masculine

  • adhesion, gluing, union, attachment

इलसाक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (दो चीज़े एक साथ) चिपकना, जुड़ना, मिलना, मिलना या चिपकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِلْصاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِلْصاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone