تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلْمِیات" کے متعقلہ نتائج

عِلْمِیات

وہ علم جو کسی علم سے بحث کرتا ہے ، نظریۂ علم .

عِلْمِیاتی

رک : علمی .

عِلْمِیَت

کسی چیز یا بات کا جاننا، علم ہونا، علمی قابلیت، واقف کاری، گہری جانکاری

عِلْمِیَت جَتانا

رک : علمیت بگھارنا ، قابلیت ظاہر کرنا. علم و قابلیت کی نمائش کرنا ، واقفیت ظاہر کرنا .

عِلْمِیَت بَگھاڑْنا

موقع بے موقع اپنا صاحبِ علم ہونا یا ظاہر کرنا ، قابلیت جتانا .

عَلامَت

وہ چیز جو کسی امر یا چیز کے وجود کی طرف اشارہ کرتی ہو، نشان، پتا

اَلَمِیہ

درد ناک واقعہ ، غم انگیز سانحہ، غمگین حادثہ

عِلْمِیَہ

رک: علمی .

اَلَمِیَّہ

علامتی

علامت سے منسوب، اشارتی (انگ Symbloism)

عَلامات

نشانات، آثار، چھاپ

عالَمِیاں

دنیا کے لوگ ، اہلِ جہاں ، ساری مخلوق.

عَلامِیَت

علامیت ، علامت نگاری ، (انگ:Symbolic).

اِلٰہیات

(فلسفہ) وہ علم جس میں ذات و صفات باری اور اس کے متعلقات سے بحث کی جاتی ہے، ایسا علم جس میں خدا کا مطالعہ مذہبی تناظر سے کیا جاتا ہے

عامِیات

رک : عامیہ معنی نمبر ۲ کی جمع.

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلْمِیات کے معانیدیکھیے

عِلْمِیات

'ilmiyaat•'इल्मियात

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

عِلْمِیات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ علم جو کسی علم سے بحث کرتا ہے ، نظریۂ علم .

Urdu meaning of 'ilmiyaat

  • Roman
  • Urdu

  • vo ilam jo kisii ilam se behas kartaa hai, nazariya-e ilam

English meaning of 'ilmiyaat

Noun, Feminine

  • epistemology

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلْمِیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلْمِیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone