تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلْمِ ظاہِر" کے متعقلہ نتائج

عِلْمِ ظاہِر

وہ علم جو اعضائے ظاہری کے اعمال و افعال سے بحث کرتا ہے .

عالَمِ ظاہِر

(مراد) دنیا، موجوداتِ عالم، سنسار، جگت

عُلُومِ ظاہِر

وہ علم جو حواس خسمہ کے ذریعے حاصل کیے جائیں .

عالَمِ زیرِیں

نیچے کی دنیا (عالم بالا کا نقیض)، مراد: دنیا، جہان، کائنات، زمین

عُلَمائے ظاہِر

وہ علما جو حقیقۃً عالم نہ ہوں بلکہ جن کی وضع قطع عالموں کی سی ہو ، ظاہر میں مولوی اور عالم ، بظاہر عالم اور شرع کے احکام کے پابند .

عُلَمائے ظاہِری

وہ علما جو حقیقۃً عالم نہ ہوں بلکہ جن کی وضع قطع عالموں کی سی ہو ، ظاہر میں مولوی اور عالم ، بظاہر عالم اور شرع کے احکام کے پابند .

عُلُومِ ظاہِری

وہ علم جو حواس خسمہ کے ذریعے حاصل کیے جائیں .

عُلَمائے ظَواہِر

رک : علمائے ظاہر .

الظّاہِر

the Manifest, one of the ninety-nine names of Allah

عِلْم دار

علم رکھنے والا، پڑھا لکھا، سمجھ دار، باخبر

عَلَم دار

وہ شخص جو فوج کا جھنڈا لے کر آگے چلے، فوج کا کماندار

عِلْمِ شِعْر

شعر کا علم، وہ علم جس میں شاعری اور اس کی اصناف کے متعلق بحث کی جاتی ہے

اَہْل ظاہِر

جن کی نگاہیں ظاہری صورت اور مادی کیفیت تک محدود ہوں، ظاہری حسن و قبح دیکھ کر حقیقت اشیا پر حکم لگانے والے لوگ

بَاطِنِ ہَر ذَرَّۂ عَالَم

inside every particle of the world

ذَرَّۂ عَالَم

particle of the world

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلْمِ ظاہِر کے معانیدیکھیے

عِلْمِ ظاہِر

'ilm-e-zaahir•'इल्म-ए-ज़ाहिर

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

عِلْمِ ظاہِر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ علم جو اعضائے ظاہری کے اعمال و افعال سے بحث کرتا ہے .

Urdu meaning of 'ilm-e-zaahir

  • Roman
  • Urdu

  • vo ilam jo aazaa.e zaahirii ke aamaal-o-afaal se behas kartaa hai

English meaning of 'ilm-e-zaahir

Noun, Masculine

  • the science that deals with the actions and functions of the external organs

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلْمِ ظاہِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلْمِ ظاہِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone