تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلْمِ شِعْر" کے متعقلہ نتائج

عِلْمِ شِعْر

شعر کا علم، وہ علم جس میں شاعری اور اس کی اصناف کے متعلق بحث کی جاتی ہے

شَہْرِ عِلْم

علم کا شہر، کنایۃً: آنحضرت صلی اللہ عَلیہِ وَسلّم

عِلْمِ شَرائِع

رک : علم الشرائع .

عِلْم دار

علم رکھنے والا، پڑھا لکھا، سمجھ دار، باخبر

عَلَم دار

وہ شخص جو فوج کا جھنڈا لے کر آگے چلے، فوج کا کماندار

عالَمِ ظاہِر

(مراد) دنیا، موجوداتِ عالم، سنسار، جگت

عِلْمِ ظاہِر

وہ علم جو اعضائے ظاہری کے اعمال و افعال سے بحث کرتا ہے .

عِلْم شُعاع

رک : علم روشنی .

اَلمَشْہُور

جواس نام سے مشہور ہے ('با' یا 'بہ' کے ساتھ مستعمل)

شُورِ عَالَم

clamour of the world

شیرِ عَلَم

شیر کی وہ تصویر یا شبیہ جو جھنڈے پر بناتے ہیں.

شُہْرَۂ عالَم

worldly fame

شِعْر فَہْمی عَالَمِ بالا مَعْلُوم شُد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) سخن فہمی کا حال معلوم ہو گیا کسی اچھے شعر یا کلام وغیرہ کی داد نہ ملے تو طنزاً اس موقع پر کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلْمِ شِعْر کے معانیدیکھیے

عِلْمِ شِعْر

'ilm-e-she'r•'इल्म-ए-शे'र

اصل: عربی

وزن : 2221

دیکھیے: عِلْمُ الشِّعْر

  • Roman
  • Urdu

عِلْمِ شِعْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شعر کا علم، وہ علم جس میں شاعری اور اس کی اصناف کے متعلق بحث کی جاتی ہے

Urdu meaning of 'ilm-e-she'r

  • Roman
  • Urdu

  • shear ka ilam, vo ilam jis me.n shaayarii aur is kii asnaaf ke mutaalliq behas kii jaatii hai

English meaning of 'ilm-e-she'r

Noun, Masculine

  • poetics

'इल्म-ए-शे'र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काव्यशास्त्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلْمِ شِعْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلْمِ شِعْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone