تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلْمِ مَعانی" کے متعقلہ نتائج

عِلْمِ مَعانی

وہ علم جس سے الفاظ کا صحیح موقع استعمال اور معنوں کا درست و موزوں ہونا معلوم ہوتا ہے

عالَمِ مَعْنی

وہ عالم جو محسوس نہ ہو سکے

عِلْمِ مَعْنی

رک : علمِ معانی .

عالَمِ مَعانی

رک : عالم معنی جو زیادہ مستعمل ہے.

اَلْمانِی

المانیہ (جرمنی) سے منسوب، جرمن قوم یا نسل کا، جرمن کا (سامان وغیرہ)

اَلِیمانی

المانیہ (جرمنی) سے منسوب، جرمن قوم یا نسل کا، جرمن کا (سامان وغیرہ)

ہَم مَعْنی

مترادف جن کے معنی ایک جیسے ہوں، ہم مطلب، ایک معنی والے لفظ

عالَمِ ثانی

(تصوّف) مرتبۂ واحدیت اور عالم صفات کو کہتے ہیں.

عَالَمِ فانی

فنا ہونے والا جہاں، دنیائے فانی، مٹ جانی والی دنیا، نیست و نابود ہوجانے والی دنیا

عالَمِ مادّی

وہ دنیا، جو مادّے سے تخلیق کی گئی ہو، دنیا، موجودات عالم

عِلْم دانی

علم دان (رک) کا اسم کیفیت ، علم رکھنا ، علمیت ، عالم ہو نا .

اَہْل مَعْنی

حقیقت آشنا، اہل باطن، غور وفکر کرنے والا، مفکر

یَک مَن عِلم رَا، دَہ مَن عَقل بایَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ایک حصہ علم کے لیے دس حصہ عقل کی ضرورت ہوتی ہے، عقل کے بغیر علم سے فائدہ نہیں اٹھایا جاسکتا

مَن عِلْم اَور دَس مَن عَقْل

علم سے مستفید ہونے کے لیے تجربے کے ضرورت ہے، (فارسی) ’بک من علم را دہ من عقل باید‘ کا ترجمہ).

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلْمِ مَعانی کے معانیدیکھیے

عِلْمِ مَعانی

'ilm-e-ma'aanii•'इल्म-ए-म'आनी

اصل: عربی

وزن : 22122

  • Roman
  • Urdu

عِلْمِ مَعانی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ علم جس سے الفاظ کا صحیح موقع استعمال اور معنوں کا درست و موزوں ہونا معلوم ہوتا ہے

Urdu meaning of 'ilm-e-ma'aanii

  • Roman
  • Urdu

  • vo ilam jis se alfaaz ka sahii mauqaa istimaal aur maaano.n ka darust-o-mauzuu.n honaa maaluum hotaa hai

English meaning of 'ilm-e-ma'aanii

Noun, Masculine

  • semantics, semiotics, knowledge of meanings, significance

'इल्म-ए-म'आनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वक्रपटुता, शब्दाडंबरपूर्ण, शब्दों के अर्थ की विद्या

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلْمِ مَعانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلْمِ مَعانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone