تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلِیمانی" کے متعقلہ نتائج

اَلِیمانی

المانیہ (جرمنی) سے منسوب، جرمن قوم یا نسل کا، جرمن کا (سامان وغیرہ)

تَعَہُّد اَلِیمانی

الیمان (جرمنی) ... کئی ایک ریاست پر مشتمل ہے جو سب کی سب آپس میں اپنی اپنی بہبودی اور حراست کے لیے متفق ہیں چنانچہ اس کو تعہد الیمانی کہتے ہیں.

اَلْمانِی

المانیہ (جرمنی) سے منسوب، جرمن قوم یا نسل کا، جرمن کا (سامان وغیرہ)

اِیْمانی

ایمان سے منسوب، ایمان رکھنے والا

اَلْیانی

اس فلسفے سے متعلق جس کی بنیاد ’ فیدو‘ نام حکیم نے یونان کے شہر الیس میں رکھی تھی

اَلْمَنی

المانی کی تخفیف

اَلمانوی

المانیہ (جرمنی) سے منسوب، جرمن قوم یا نسل کا، جرمن کا (سامان وغیرہ)

اَلْمانِیَہ

جرمنی، یوروپ کا ایک مشہور ملک

عالَمِیاں

دنیا کے لوگ ، اہلِ جہاں ، ساری مخلوق.

عالَمِینی

عالمین سے منسوب یا متعلق، ہمہ گیر، عالم گیر، آفاقی

اَلُومِینا

وہ مٹی جس میں المونیم کے ذرات پائے جاتے ہیں

ہالِیمُونا

رک : ہاسیمونا ۔

عالِمانَہ

عالموں جیسا، عالم کی طرح کا، دانشمندانہ

اَلُومِینْیا

وہ مٹی جس میں المونیم کے ذرات پائے جاتے ہیں

اَلمَعْنیٰ فی بَطْنِ الشّاعِر

(اس شعر یا لفظ وغیرہ کا مطلب) وہی سمجھے جس نے کہا یا لکھا ہے ، یعنی کلام کا مطلب واضع نہیں ، مبہم و مہمل ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلِیمانی کے معانیدیکھیے

اَلِیمانی

aliimaanii•अलीमानी

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

اَلِیمانی کے اردو معانی

صفت

  • المانیہ (جرمنی) سے منسوب، جرمن قوم یا نسل کا، جرمن کا (سامان وغیرہ)

Urdu meaning of aliimaanii

  • Roman
  • Urdu

  • ulmaaniyaa (jarmnii) se mansuub, jarman qaum ya nasal ka, jarman ka (saamaan vaGaira

अलीमानी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अलमानिया (जर्मनी) से संबंधित, जर्मन क़ौम या वंश का, जर्मन का (सामान आदि)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلِیمانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلِیمانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone