تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِلّا ماشاءَ اللہ" کے متعقلہ نتائج

اِلّا ماشاءَ اللہ

(لفظاً) سواے اس کے کہ خدا کی مرضی کچھ اور ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں اِلّا ماشاءَ اللہ کے معانیدیکھیے

اِلّا ماشاءَ اللہ

illaa-maashaa-aallaahइल्ला-माशा-अल्लाह

اصل: عربی

موضوعات: اسلام دینیات

  • Roman
  • Urdu

اِلّا ماشاءَ اللہ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • (لفظاً) سواے اس کے کہ خدا کی مرضی کچھ اور ہو
  • (مراداً) سواے خاص خاص صورتوں کے، کسی شخص، صورت یا چیز، کے علاوہ، شاذ و نادر، (بیان کیے ہوئے کلیہ اصول سے بعض صورتوں کے مستشنیٰ کرنے کے موقع پر مستعمل)

Urdu meaning of illaa-maashaa-aallaah

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) so.e is ke ki Khudaa kii marzii kuchh aur ho
  • (muraadan) so.e Khaas Khaas suurto.n ke, kisii shaKhs, suurat ya chiiz, ke ilaava, shaaz-o-naadir, (byaan ki.e hu.e kulliya usuul se baaaz suurto.n ke masatashnaa karne ke mauqaa par mustaamal

English meaning of illaa-maashaa-aallaah

Adverb

  • (lexical) except what Allah wills, in exceptional cases
  • save what God wills except as a remote possibility rarely

इल्ला-माशा-अल्लाह के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • (मुरादन) सोए ख़ास ख़ास सूरतों के, किसी शख़्स, सूरत या चीज़, के इलावा, शाज़-ओ-नादिर, (बयान किए हुए कुल्लिया उसूल से बाअज़ सूरतों के मस्तिशना करने के मौक़ा पर मुस्तामल)

اِلّا ماشاءَ اللہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِلّا ماشاءَ اللہ

(لفظاً) سواے اس کے کہ خدا کی مرضی کچھ اور ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِلّا ماشاءَ اللہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِلّا ماشاءَ اللہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone