تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِلْبَاب" کے متعقلہ نتائج

اِلْبَاب

बसना, ठहरना, मुक़ीम होना।

اَلْباب

عقلیں، دانشیں، دانائیاں، حکمتیں

دَقُ الْباب

دروازہ کھٹکھٹانے کا عمل یا کفیّت، صاحبِ خانہ کو بُلانے یا اپنی آمد کی اِطّلاع دینے کے لئے دروازے پر ہاتھ مارنا یا کھٹکا کرنا

فَتْحُ الْباب

دروازہ کھولنا

ذُو اَلْباب

عقلمند، دانا

غایَت ما فِی الْباب

جو اس باب میں کہا گیا ہے اس کا مقصد یہ ہے، اس معاملے میں انتہائی بات، کسی سلسلے کی آخری غرض، منتہائے مقصود

وَرِیدُ الباب

جگر کی ایک بڑی رگ جو مقعر جگر سے پیدا ہوتی ہے اور خلاصہء غذا یعنی کیلوس کو اپنی شاخوں کے ذریعے معدے اور امعاء سے جگر کی طرف جذب کرتی ہے ۔

اَحْباب

دوست، پیارے، عزیز، احبا، رفیق، یار

اَسْباب

سازو سامان، چیز بست

ہُلْبَہ

(حیوانیات) سخت موٹا بال یا رونگٹا ؛ (نباتیات) خار (انگ : Seta)

اَلقاب

احترامی لفظ یا الفاظ جو خط یا عرضی میں مکتوب الیہ کے لئے لکھے جاتے ہیں، وہ نام جو خاص صفت کی وجہ سے پڑ جائے، خطاب جو کسی بادشاہ وغیرہ کی طرف سے ملے

اَرْباب

(کوئی وصف یا شے رکھنے والے) صاحبان، مالکان

اِکْباب

(عضویات) اوندھا ہونے کی کیفیت، منہ کے بل گرنا

اِلْباس

لباس کی بخشش، کپڑے پہنانا، لباس دینا

عُباب

छुहारे के पेड़ का पत्ता, पानी की प्रचंड बाढ़, बहुतायत, भरा होना, उँचाई, शुरुआत ।

اردو، انگلش اور ہندی میں اِلْبَاب کے معانیدیکھیے

اِلْبَاب

ilbaab•इलबाब

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: لَبَّ

इलबाब के हिंदी अर्थ

 

  • बसना, ठहरना, मुक़ीम होना।

اِلْبَاب کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِلْبَاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِلْبَاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone