تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِخْتِیارِ آمَد و رَفْت" کے متعقلہ نتائج

اِخْتِیارِ آمَد و رَفْت

(قانون) عدلیہ کے قانون کے مطابق کسی راستے سے گزرنے کے حقوق، حق گزر، حق آسائش

ذَرائعِ آمَد و رَفْت

کہیں آنے اور جانے کے ذرائع جیسے کار، بس، ٹرین، ہوائی جہاز وغیرہ

آمَد و رَفْت

آنا جانا، آواجاہی (کسی بھی چیز کا چاہے وہ انسان ہو یا غیر انسان)

آمَد و رَفْت لَگانا

بار بار آنا جانا، آنے جانے والوں کا تار نہ ٹوٹنا، آنا جانا جاری رہنا

ہَر کِہ آمَد عِمارَتِ نَو ساخْت، رَفْت و مَنزِل بَہ دِیگَرے پَرداخت

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو آیا اس نے ایک نئی عمارت بنائی وہ چلاگیا اور مکان کسی اور کا ہو گیا ، ہر ایک شخص اپنے ہی خیال کے مطابق کام کرتا ہے نیز نیا حاکم نیا حکم جاری کرتا ہے ؛ ہر شخص اپنی فہم کے مطابق کام کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اِخْتِیارِ آمَد و رَفْت کے معانیدیکھیے

اِخْتِیارِ آمَد و رَفْت

iKHtiyaar-e-aamad-o-raftइख़्तियार-ए-आमद-ओ-रफ़्त

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

اِخْتِیارِ آمَد و رَفْت کے اردو معانی

 

  • (قانون) عدلیہ کے قانون کے مطابق کسی راستے سے گزرنے کے حقوق، حق گزر، حق آسائش

Urdu meaning of iKHtiyaar-e-aamad-o-raft

  • Roman
  • Urdu

  • (qaanuun) adliya ke qaanuun ke mutaabiq kisii raaste se guzarne ke huquuq, haq guzar, haq aasaa.ish

English meaning of iKHtiyaar-e-aamad-o-raft

 

  • right of way or passage

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِخْتِیارِ آمَد و رَفْت

(قانون) عدلیہ کے قانون کے مطابق کسی راستے سے گزرنے کے حقوق، حق گزر، حق آسائش

ذَرائعِ آمَد و رَفْت

کہیں آنے اور جانے کے ذرائع جیسے کار، بس، ٹرین، ہوائی جہاز وغیرہ

آمَد و رَفْت

آنا جانا، آواجاہی (کسی بھی چیز کا چاہے وہ انسان ہو یا غیر انسان)

آمَد و رَفْت لَگانا

بار بار آنا جانا، آنے جانے والوں کا تار نہ ٹوٹنا، آنا جانا جاری رہنا

ہَر کِہ آمَد عِمارَتِ نَو ساخْت، رَفْت و مَنزِل بَہ دِیگَرے پَرداخت

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو آیا اس نے ایک نئی عمارت بنائی وہ چلاگیا اور مکان کسی اور کا ہو گیا ، ہر ایک شخص اپنے ہی خیال کے مطابق کام کرتا ہے نیز نیا حاکم نیا حکم جاری کرتا ہے ؛ ہر شخص اپنی فہم کے مطابق کام کرتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِخْتِیارِ آمَد و رَفْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِخْتِیارِ آمَد و رَفْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone