تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِخْتِلاق" کے متعقلہ نتائج

اِخْتِلاق

جھوٹ گڑھنے کا عمل، افترا، بہتان

اِخْتِلاف

(قول و فعل یا نظریات وغیرہ میں) نامواقفت، عدم تطابق، تضاد

اِخْتِلاط

میل جول، ربط ضبط، خلا ملا، تعلقات

اِخْتِلاج

بھڑکنے یا دھڑکنے کی کیفیت یا عمل، (نبض اور دل وغیرہ کی) حرکت

اَخْلاق

’خُلق‘ کی جمع لیکن اردو میں واحد کی جگہ جمع ‏’اَخلاق‘ مستعمل

اِخْتِلاس

उचक ले जाना।

اِخْتِناق

دم گھٹنے یا بند ہونے کی کیفیت، اعضائے حلق کا ورم، مرض خناق

اِخْتِلال

نظم ونسق کے بگاڑ سے پیدا ہونے والی صورت حال، امور ومعاملات میں بد نظمی، ابتری، خلل

اِیتِلاق

चमकना, प्रकाशमान होना, रौशन होना।

اِختِراق

फटना, विदीर्ण होना, फाड़ना, विदीर्ण करना।

اِعتِلاق

انس ہونا، محبت ہونا

اِخْتِیار

حکم چلانے کی اہلیت، کسی بات یا معاملے پر پورا پورا تصرف حاصل ہونے کی حیثیت، آئینی طورپر حل وعقد یا تصرف کا استحقاق، اقتدار حاکمیت

حِزْبِ اِخْتِلاف

پارلیمنٹ یا اسمبلی میں حزب اقتدار کی مخالف جماعت، اپوزیشن پارٹی، حزب مخالف

اِخْتِلاف پَڑنا

باہم بحث وتکرار، مخالفت، جھگڑا یا عداوت ہونا.

زَمانی اِخْتِلاف

ایسا فرق، جو امداد زمانہ سے پیدا ہو جائے، وقت گُزرنے کے ساتھ پیدا ہوجانے والا اختلاف یا فرق

اردو، انگلش اور ہندی میں اِخْتِلاق کے معانیدیکھیے

اِخْتِلاق

iKHtilaaq•इख़्तिलाक़

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: خَلَقَ

  • Roman
  • Urdu

اِخْتِلاق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جھوٹ گڑھنے کا عمل، افترا، بہتان
  • کہنگی، بوسیدگی، پرانا ہو جانا

Urdu meaning of iKHtilaaq

  • Roman
  • Urdu

  • jhuuT ga.Dhne ka amal, iftiraa, bohtaan
  • kuhnagii, bosiidagii, puraanaa ho jaana

English meaning of iKHtilaaq

Noun, Masculine

  • inventing a lie, mendacity, slander
  • adopting foreign habits

इख़्तिलाक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • झूट गढ़ने की प्रक्रिया, झूठा इल्ज़ाम, तोहमत
  • पुराना, सड़ा हुआ, पुराना हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِخْتِلاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِخْتِلاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone