تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَخْراجات" کے متعقلہ نتائج

اَخْراجات

وہ رقم جو خرچ کی جائے، مصارف

دوہْرے اَخْراجات

دو طرح کے مصارف ، دونوں طرف کا خرچ

پوشِیدَہ اَخراجات

Secret expenditure, underhand disbursement.

مُتَفَرِّق اَخراجات

miscellaneous expenditures, overheads, overhead expenses

خَرْچِ اِخْراجات

روپیہ جو خرچ کیا جائے، مصارف، صرفہ

فَرْدِ اِخْراجات

حساب کتاب کی فہرست ، کاغذ جس میں اخراجات کی تفصیل درج کی گئی ہو ، خرچ کے اندراجات کی فہرست.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَخْراجات کے معانیدیکھیے

اَخْراجات

aKHraajaatअख़राजात

نیز : اخراجات

اصل: عربی

وزن : 2221

واحد: اَخْراج

اشتقاق: خَرَجَ

  • Roman
  • Urdu

اَخْراجات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • وہ رقم جو خرچ کی جائے، مصارف

    مثال تنخواہ میں سے گھریلو اخراجات کی رقم نکالنے کے بعد بچتا ہی کیا ہے جو ہم گھرخرید سکیں

Urdu meaning of aKHraajaat

  • Roman
  • Urdu

  • vo raqam jo Kharch kii jaaye, masaarif

English meaning of aKHraajaat

Noun, Masculine, Plural

  • expenses, disbursements, costs, charges

    Example tankhwah mein se gharelu akhrajat ki raqam nikalne ke baad bachta hi kya hai jo ham ghar kharid saken

अख़राजात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • ख़र्चे, व्यय

    उदाहरण तंख़्वाह में से घरेलू अख़राजात की रक़म निकालने के बाद बचता ही क्या है जो हम घर ख़रीद सकें

اَخْراجات کے مترادفات

اَخْراجات کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَخْراجات

وہ رقم جو خرچ کی جائے، مصارف

دوہْرے اَخْراجات

دو طرح کے مصارف ، دونوں طرف کا خرچ

پوشِیدَہ اَخراجات

Secret expenditure, underhand disbursement.

مُتَفَرِّق اَخراجات

miscellaneous expenditures, overheads, overhead expenses

خَرْچِ اِخْراجات

روپیہ جو خرچ کیا جائے، مصارف، صرفہ

فَرْدِ اِخْراجات

حساب کتاب کی فہرست ، کاغذ جس میں اخراجات کی تفصیل درج کی گئی ہو ، خرچ کے اندراجات کی فہرست.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَخْراجات)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَخْراجات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone