تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِکاوَلی" کے متعقلہ نتائج

اِکاوَلی

(زر گری) ایک لڑی کی مالا جس میں صرف موتی ہوں

اَکالی

سکھ قوم کا ایک فرقہ، جس کا نعرہ، ست سری اکال، (ازلی و ابدی خدا) ہوتا ہے، سکھ

اَکیلی

اکیلا کی ثانیت، تنہائی، خلوت

اَکیلے

اکیلا جس کی یہ جمع یا حالت مغیرہ ہے، حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل

اَکیلا

تنہا، جس کے ساتھ دوسرا نہ ہو، واحد، ایک

اُکْھلی

لوگ ادھر اودھر جا کے اسے جمع کرتے تھے اور چکی میں پینستے تھے یا اکھل میں کوٹتے تھے

اَکھولا

اکولا، گنے کی چوٹی، گنے کا وہ حصہ جو پھیکا ہوتا ہے

عَقْل

خرد، سمجھ، فہم، دانش، وہ قوّت جس کے وسیلے سے انسان برے بھلے کی تمیز اور دقائق اشیا کو حل کرے

اوکھلی

پتھر یا لکڑی کی کنڈیلی جو بیشتر زمین میں گڑی ہوتی ہے اور اس میں غلہ یا تمباکو وغیرہو کوٹتے ہیں

عاقِلی

عاقل ہونا، عقلمندی، دانائی، حکمت، تدّبر ، ذہانت

ہَکْلی

اٹک اٹک کر بات کرنے والی ، ہکلا کر بولنے والی عورت ۔

ہَراوَلی

(کنایتہ) رہنمائی ، قیادت ۔

اُتاوْلی

رک : اتالی

اَکّالَہ

بہت زیادہ کھانے والی، بہت بڑی پیٹو

آکلی

اضطراب، بے قراری

اردو، انگلش اور ہندی میں اِکاوَلی کے معانیدیکھیے

اِکاوَلی

ikaavalii•इकावली

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

اِکاوَلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (زر گری) ایک لڑی کی مالا جس میں صرف موتی ہوں

Urdu meaning of ikaavalii

  • Roman
  • Urdu

  • (zar girii) ek la.Dii kii maalaa jis me.n sirf motii huu.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِکاوَلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِکاوَلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone