تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِیشُر" کے متعقلہ نتائج

اِیشُر

(ہندو) پرماتما ، خدا.

ہَیشَر

ایک خاردار روئیدگی جس کے پتے دوا وغیرہ میں کام آتے ہیں

اِیشُر بھاو

خدا کی قدرت ، خدائی طاقت.

اِیشُر اَرْپن

نذر خدا ، خدا کے سپرد.

اِیشُر بانی

(لفظاً) خدائی آواز ، (مراداً) وحی ، الہام ، کشف.

ایشَر بَن پَکَڑْنا

جوگی بن کر جنگل میں رہنا، دنیا ترک کر دینا

اِیشُرتائی

خدائی قدرت و عظمت ، خدا وندی اوصاف ؛ الوہیت.

مَنْگْبُو بَھلو نَہ باپ سے جو اِیشَر راکھے ٹیک

اگر خدا تعالیٰ پناہ (توفیق) دے تو باپ سے بھی کچھ مانگنا نہ چاہیے

مانو تو اِیشَر نَہ مانو تو پَتَّھر

اعتقاد ہی سے کسی کی عزت و حرمت کی جاتی ہے ، اگر اعتقاد نہیں تو کچھ بھی نہیں.

اِیْشوَرْ

رب، خالق کائنات

اَشَر

بہت شریر، بڑا شریر، سب سے بڑھ کر شریر

عَشَر

دس (۱۰) نو اور ایک کا مجموعہ، گنتی میں نو کے بعد کا عدد

عُشْر

دسواں، دہم، دسواں حصّہ

عُشَر

ایک درخت کا نام جس کو آک اور مدار کہتے ہیں

عاشِر

دسواں، دہم ، دسواں حصّہ، شمار میں دسواں حصہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اِیشُر کے معانیدیکھیے

اِیشُر

iishur•ईशुर

  • Roman
  • Urdu

اِیشُر کے اردو معانی

  • (ہندو) پرماتما ، خدا.

Urdu meaning of iishur

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) parmaatmaa, Khudaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِیشُر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِیشُر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone