تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَشَر" کے متعقلہ نتائج

عَشَر

دس (۱۰) نو اور ایک کا مجموعہ، گنتی میں نو کے بعد کا عدد

اَشَر

بہت شریر، بڑا شریر، سب سے بڑھ کر شریر

عُشْر

دسواں، دہم، دسواں حصّہ

عُشَر

ایک درخت کا نام جس کو آک اور مدار کہتے ہیں

عِشْر

(طب) وہ بخار، جس کی باری دسویں روز آیا کرے

اَشِر

متکبر ، مغرور ، اترانے والا .

عاشِر

دسواں، دہم ، دسواں حصّہ، شمار میں دسواں حصہ

عَشَرہ

مہینے کا دسواں دن

اَشَرُّ النّاس

لوگوں میں سب سے زیادہ یا حد درجہ شریر (شخص)

عُشْرِ‌ عَشِیر

دسویں حصّے کا دسواں حصّہ، سواں حصّہ

عَشرِ عَشِیر بھی نَہ ہونا

to be no match for, not to be minute part (of)

عَشْر کَلِمات

حضرت موسیٰ علیہ السلام کے دس احکام

عَشَرِیَّت

دہائی کی صفت سے موصوف ہونا.

عَشَرات

دہائیاں جو نو ہیں، یعنی دس، بیس، تیس، چالیس، پچاس، ساٹھ، ستّر، اسّی اور نوے

عَشَرِیَّتُ الرِّجْل

دس پیر والے کیڑوں کی صنف.

اردو، انگلش اور ہندی میں عَشَر کے معانیدیکھیے

عَشَر

'ashar•'अशर

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: اعداد

  • Roman
  • Urdu

عَشَر کے اردو معانی

صفت

  • دس (۱۰) نو اور ایک کا مجموعہ، گنتی میں نو کے بعد کا عدد

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اَشَر

بہت شریر، بڑا شریر، سب سے بڑھ کر شریر

Urdu meaning of 'ashar

  • Roman
  • Urdu

  • das (१०) nau aur ek ka majmuu.aa, gintii me.n nau ke baad ka adad

English meaning of 'ashar

Adjective

  • ten

'अशर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दस, दस की संख्या

عَشَر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَشَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَشَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone