تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُلاسی" کے متعقلہ نتائج

ہُلاسی

ہلاس (رک) سے منسوب یا متعلق ، تراکیب میں مستعمل ۔

اُلّاسی

پُر شوق

ہُلاسی کی بَھٹّی میں جانا

(عور) کمائی تلف ہوجانا

اُلاسِیں اُلاس

خوشی خوشی ، ذوق و شوق کے ساتھ .

ہُلاسو

خوش، آنند، مسرور

ہُلاس

خوشی کا امڈنا ، آنند کی امنگ ، خوشی ، آنند ، شادمانی ، شادی ، بشاشت نیز آرزو ، ارمان

اَلْسی

(نباتیات) چھوٹی چھوٹی نازک پتیوں کا ایک پودا جس میں اودے رنگ کے پھول لگتے ہیں اور جو گیہوں کے پودے سے کسی قدر چھوٹا ہوتا ہے، اس پودے کے ننھے ننھے چپٹے اور کتھئی رنگ کے بیج جن کا تیل نکالا جاتا ہے اور انھیں پانی میں بھگونے سے لعاب مکلتا ہے کتان، تخم کتان

اِلْیاسی

الیاس (رک) سے منسوب ، تر کیب میں مستعمل .

اُلاس

(ب) صف (قدیم). خوش و خرم ، پُر امنگ .

اُلّاس

اِہلاس

آہستہ سے ہنسنا

اُداسی

رک : ’اداس‘.

ہُلامی

(نباتیات) چپچپا ؛ سریش نما ؛ جیلی کی طرح کا ، جیلاٹینی (Gelatinous).

آلْسِی

کاہل، سست، بے من

ہُلْسائی

خوشی ، فرحت ، شادمانی .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُلاسی کے معانیدیکھیے

ہُلاسی

hulaasii•हुलासी

دیکھیے: ہُلاس

  • Roman
  • Urdu

ہُلاسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہلاس (رک) سے منسوب یا متعلق ، تراکیب میں مستعمل ۔

Urdu meaning of hulaasii

  • Roman
  • Urdu

  • hulaas (ruk) se mansuub ya mutaalliq, taraakiib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُلاسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُلاسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone