تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِہْتِدا" کے متعقلہ نتائج

اِہْتِدا

۱. ہدایت ، رہنمائی.

اِعْتِدا

ظلم، زیادتی

اِعْتِدال

میانہ روی، کسی عمل میں درمیانی روش یا حالت جس میں نہ افراط ہو نہ تفریط (مثلاً خرچ کرنے میں نہ اسراف نہ بخل، برتاؤ میں نہ سخت گیری نہ بالکل نرمی، جسامت میں نہ طول نہ کوتاہی وغیرہ)

اَعْتِداد

شمار، شمولیت

اِعْتِدالی

اعتدال (رک) سے منسوب : درمیانی ، افراط و تفریط سے مبرا ، طبعی.

اِعْتِدال پَسَنْد

میانہ روی اختیار کرنے والا، خصوصاً (سیاسیات)، وہ شخص جو اصلاح حال میں تدریجی رفتار کا حامی اور تشدد کا مخالف ہو

اِعْتِدال پَر رَہنا

be temperate or moderate, exercise moderation

اِعْتِدال پَر آنا

معتدل ہونا ، طبیعت یا مزاج کا بحال ہونا.

اِعْتِدال پَسَنْدی

وہ سیاسی فکر یا خیال جو اصلاح اور فروغ کو اہمیت دیتا ہے

اعتِدال سے

moderately

اِعْتِدالِ لَیل و نَہار

رات اور دن کا برابر ہونا.

اِعْتِدالِ عُنْصُری

temperateness of elements

اِعْتِدالِ رَبِیعی

گرمی کے آغاز میں کرۂ سماوی کے اس نقطے پر سورج کے پہنچنے کا عمل جہاں اس کے پہنچتے ہی دن رات برابر ہوجاتے ہیں (ایسا ۲۱ مارچ کو ہوتا ہے).

اِعْتِدالِ خَرِیفی

سردی کے آغاز میں کرۂ سماوی کے اس نقطے پر سورج کے پہنچنے کا عمل جہاں اس کے پہنچتے ہی دن رات برابر ہوجاتے ہیں.(ایسا ۲۳ ستمبر کو ہوتا ہے) .

اِعْتِدالِ رَبِیع

گرمی کے آغاز میں کرۂ سماوی کے اس نقطے پر سورج کے پہنچنے کا عمل جہاں اس کے پہنچتے ہی دن رات برابر ہوجاتے ہیں (ایسا ۲۱ مارچ کو ہوتا ہے).

اردو، انگلش اور ہندی میں اِہْتِدا کے معانیدیکھیے

اِہْتِدا

ihtidaa•इहतिदा

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: هَدَا

  • Roman
  • Urdu

اِہْتِدا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. ہدایت ، رہنمائی.
  • ۲. حصول ، ہدایت ، ہدایت طلبی ، ہدایت پانا.
  • ۳. ہدیہ دینا.

Urdu meaning of ihtidaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. hidaayat, rahnumaa.ii
  • ۲. husuul, hidaayat, hidaayat talbii, hidaayat paana
  • ۳. hadyaa denaa

English meaning of ihtidaa

Noun, Masculine

  • giving presents
  • guidance, counsel, directing on the right path

इहतिदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उपहार देना
  • प्राप्य, हिदायत तलबी, दिशा-निर्देश प्राप्त करें, उपदेश, मार्गदर्शन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِہْتِدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِہْتِدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone